عربی بول چال — Page 13
يَا زَيْدُ مَا جَالُ حَقْلِكَ؟ 13 عربی بول جمال اے زید تیری کھیتی کا کیا حال ہے۔ سَيِّدِي أَخَذَتُنِي حِقْلَتَةٌ فَمَا رَأَيْتُهُ میرے سردار مجھے پیٹ میں درد ہوتی رہی ہے پس مِنْ أَيَّامٍ ۔ يَا زَيْدُ أَظُنُّ أَنَّكَ أَحْوَلُ ۔ میں نے اسے کئی دنوں سے نہیں دیکھا۔ اے زید میں گمان کرتا ہوں کہ تو بھینگا ہے سَيِّدِي رُمِدْتُ فَفَسَدَتْ عَيْنِي۔ اے میرے سردار مجھے در دو چشم ہوئی تھی پس میری آنکھ بگڑ گئی۔ سَمِعْتُ يَا زَيْدُ أَنَّ زَوْجَكَ مُجَرُهَدٌ اے زید مینے سنا ہے کہ تیری بیوی بہت چلنے والی سمجھ فَهِيمَةٌ۔ دار ہے۔ لَا سَيِّدِي بَلْ خَدْعَلٌ ۔ نہیں میرے سردار بلکہ بد سلیقہ احمق ہے يَا زَيْدُ مَا رَأَيْتَ حُمُقَهَا ۔ اے زید تو نے اسکی کیا بے وقوفی دیکھی۔ سَيِّدِي أَعْطَيْتُهَا حُلَلاً مِنَ الشَّيَابِ میرے سردار کئی تھان مینے کپڑے کے لا کر دیے پس فَمَا غَادَرَتْ حِمَلا فِي بَيْتِهَا ۔۔ اپنے ایک بھی اپنے گھر میں باقی نہ رکھا۔ نَعَمُ حُبِّي سَيَهْوَجُ مُخَرِّفٌ۔ ہاں بھئی یہ سخت آندھی خوفناک ہے۔ نَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الْهَوْجَاءِ۔ ہم خدا کہ پناہ مانگتے ہیں سخت آندھی ہے۔ أَهْذَا الرَّجُلُ شَقِيقُكَ؟ کیا یہ شخص تیرا سگا بھائی ہے۔ يَا سَيِّدِي هَذَا أَخْيَافِي۔ ہاں میرے سردار یہ میری ماں کی طرف سے سوتیلا بھائی ہے۔ اطْبَحُ الْخُرُسَةَ لِلنُّفَسَاءِ۔ اچھوانی زچہ کے واسطے پکاؤ۔ لَفِ الْخَيْطَ عَلَى الْإِسْتِيجِ۔ اٹیرن پر سوت لپیٹ۔ لَيْسَ فِي قَرْيَتِنَا لِضٌ وَلَا مُخْتَلِسٌ ہمارے گاؤں میں نہ کوئی چور ہے اور نہ کوئی اُچکا وَلَا مُخْتَبِس۔ ہے۔ اور نہ وہاڑوی ہے۔