عربی بول چال — Page 10
10 عربی بول جمال حَلَالٌ كُلُوا بِغَيْرِ كَرَاهَةٍ۔ جلال ہیں بغیر کراہت کے کھاؤ۔ يَاسَيِّدِي هَاجَتِ الْهُجُومُ مِنْ نَحْوِ الشِّمَالِ شمال کی طرف سے سخت آندھی آئی ہے قَمَصَ الْفَرْسُ۔ گھوڑا سیخ پا ہو گیا۔ اتَعْلَمُ حِكْمَةَ فَوْتِ الَّا صَابِعَ۔ کیا تو انگلیوں کے شگافونکی حکمت جانتا ہے سَيِّدِى مَا أَعْلَمُهُ اللَّهُ يَعْلَمُ سِرَّ میرے سردار میں نہیں جانتا۔ اللہ ان شگافوں کا بھید شَتْرَتِهَا ۔۔ جانتا ہے۔ لَا تَذْهَبُ فَإِنَّ اللَّيْلَ بَهِيمٌ۔ نہ جا کہ رات اندھیری ہے۔ سَيِّدِي مَا أُبَالِي الدُّجْنَةَ وَالْغَيْهَبَ میرے سردار میں اندھیرے اور تاریکی کی پروا نہیں کرتا مَا أَكَلْتَ الْيَوْمَ؟ اكَلْتُ مَرَقَةَ الدَّرْجَعِ ۔۔ آج تو نے کیا کھایا۔ مینی ارہر کا شور با پیا۔ سَيِّدِي مَا تَقُولُ فِي الصَّوْبِ۔ میرے سردار تو لیکھ کے بارہ میں کیا کہتا ہے الصَّوَابَتُ تَشْرَبُ الدَّمَ فَلْيُرَجِلُ مَنْ لیکھ خون پیتی ہے پس چاہیے کہ وہ شخص کنگھا کرے صَابَ رَأْسَهُ۔ اسْتَتِك۔ جَتَمَ اللَّيْلُ۔ جسکے لیکھیں پڑ گئی ہوں ۔ پاجامہ میں آزار بند ڈال۔ آدھی رات ہو گئی۔ أَ ذَرَيْتُمُ الْحِنْطَةَ فَإِنَّا نَشْتَرِيهَا ۔ کیا تم نے گیہوں کو اڑا لیا ہے ہم خرید نیگے سَيِّدِى مَا التَّدْرِيَةُ وَمَا أَحَبَّ الزَّرْعُ میرے سردار اُڑانا کیا ابھی تو کھیت میں دانہ اور دانہ وَمَا أَلَبَّ ۔ میں مغز نہیں پڑا۔ سَئِمْتُ مِنْ هَذَئِكَ فَاصْمُتُ اِرْتَدْوَلاَ میں تیری بک بک سے تنگ آگیا چپ رہ چادر اوڑھ تَحْسُرُ۔ لے اور سر ننگا نہ کر۔ مِنْ أَيْنَ حَصَلَ لَكَ قَطِيعُ الْغَنَمِ تو نے بکریوں کا ریوڑ کہاں سے حاصل کیا۔