آنحضرت ﷺ پر ہونے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

Page viii of 520

آنحضرت ﷺ پر ہونے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات — Page viii

آنحضرت پر ہونے والے اعتراضات کے جوابات viii چنانچہ خلافت خامہ کے دور میں بھی 2012ء میں امریکہ میں ایک خبیث الطبع امریکن عیسائی کول پہلے Nakaula Basseley) نے جب قرآن کریم پر ایک فلم بنا کر اسلامی تعلیمات کو نہ صرف توڑ مروڑ کر پیش کیا بلکہ بانی اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر آنے سے الزام بھی لگا ئے۔اس پر دیگر عالم اسلام نے تو حسب معمول جلوسوں اور ہڑتالوں سے احتجاج کیا۔صرف ایک عامیر جماعت احمدیہ کے امام حضرت مرزا مسرور احمد صاحب خلیفہ اصیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز تھے جنہوں نے مورخہ 21 ستمبر 28, ستمبر اور 5 اکتوبر 2012ء کے خطبات جمعہ میں دین حق کا بھر پور دفاع فرماتے ہوئے اپنی عاظمیر جماعت کو توجہ دلائی کہ وہ نہ صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا مضمون اور کتب کثرت سے دنیا میں پھیلا ئیں بلکہ رحمت دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے اخوت و محبت او را با مشتری کے پاک نمونوں پر عمل کر کے دنیا کو ہلا دیں کہ ہمارا نبی کس شان کا حامل تھا۔اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ علم پر کثرت سے درود بھیجیں۔آپ نے مزید فرمایا: آج یہ کام ایک لگن کے ساتھ سرفہ، جماعت احمد یہ ہی کر سکتی ہے۔اس کے لئے ہر طرح کے پروگرام کی پہلے سے بڑھ کر کوشش کریں سیمینار بھی ہوں ، جلے بھی ہوں اور ان میں غیروں کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں بلائیں 2013ء کا سال سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سال کے طور پر منایا۔جس میں منعقد ہونے والے سیمینارز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و عظمت کے بیان کرنے کے علاوہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اللہ ہیں پر ہونے والے اعتراضات کندا ان ممکن جواب دیئے گئے۔زیر نظر کتاب بھی در اصل اسی با حرکت میکیم کے تسلسل کی ایک کڑی ہے۔جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور خلفاء سلسلہ احمدیہ کے زمانہ میں جو اعتراضات ہمارے آگاہ مولی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ علم پر ہوئے ان کے جوابات نے بڑی محت سے ایک جگہ اکٹھے کر دیئے ہیں۔جس سے آئندہ اس موضوع پر کام کرنے والوں کو بہت سہولت ہوگئی ہے۔اللہ تعالیٰ ائیں اس کی احسن جا وعطا فرمائے۔آمین