آنحضرت ﷺ پر ہونے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

Page 444 of 520

آنحضرت ﷺ پر ہونے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات — Page 444

آنحضرت پر ہونے والے اعتراضات کے جوابات 444 باب و ہم دوسرا سوال یہ ہے۔يَسْتَلُونَكَ مَاذَا يُنفِقُونَ (البقرۃ:۲۱۶) سوال کرتے ہیں کیا خرچ کریں۔اس کا جواب قرآن نے دیا ہے قل ما أَنفَقْتُمْ مِنْ خَيْرٍ فَيَلْوَالِدَيْنِ والأقربين والمسكين وابن الشييل جو کچھ خرچ کرو مال سے تو چاہئے کہ وہ تمہارا دیا اور خرچ کیا تمہارے والدین اور تمہارے رشتہ داروں اور یتیموں اور غریبوں اور مسافروں کے لئے ہو۔- 5: تیسرا سوال يتَلُونَكَ عَنِ الشَّهْرِ الْحَرَامِ (البقرة : ۲۱۸) پوچھتے ہیں تجھ سے حرمت والے - مہینہ کے متعلق کہ اس میں جنگ کا کیا حکم ہے؟ تو جواب دیا قل قال فيه گير وَصَلَّ عَن سَبیل اللہ تو جواب دے۔اس مہینہ میں لڑائی کرنا بری بات ہے اور اس سے حج وعمرہ کیسی عبادت سے روکنا لا زم آتا ہے۔چوتھا سوال۔يَسلُونَكَ عَنِ الْخَمْرِ والميير (البقرة: ۲۲۰) پوچھتے ہیں تجھ سے شراب اور جوئے کی بابت تو جواب دے فيها انه كبير شراب خوری اور قمار بازی۔نہایت بڑی اور بری بد کاری ہے۔پانچواں سوال - يَشلُونَكَ مَاذَا يُنفِقُونَ (البقرة:۲۳۰) پوچھتے ہیں کیا خرچ کریں تو جواب دے العفو اپنی حاجت سے زیادہ مال کو خرچ کرو۔- چھٹا سوال - يتلونَكَ عَنِ المخيف (البقرة: ۲۲۳) پوچھتے ہیں حیض میں عورت سے صحبت جائز ہے یا نہیں تو جواب دے قُل هُوَ أَذًى فَاعْتَزِلُوا البناء في المخض حض کے دنوں میں جماع کرنا دکھ دیتا ہے۔حیض کے دنوں میں عورتوں کی صحبت سے الگ رہو۔ساتواں سوال - يتلونَكَ عَنِ ليلى (البقرة:۲۳) پوچھتے ہیں قیموں کے متعلق۔جواب دے اصلاح لهم خار قیموں کے مال، عزت، پرورش غرض ہر طرح ان کی اصلاح اور سنوار عمدہ بات ہے۔آٹھواں سوال - يَتْلُونَكَ مَاذَا أُحِل لَهُمْ (المائدة 2) پوچھتے ہیں کیا کچھ کھانے میں حلال ہے۔جواب دے اجل لَكُم الطيبت تمہارے لئے تمام وہ چیزیں جو غالب عمرانات کے