آنحضرت ﷺ پر ہونے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات — Page 20
آنحضرت پر ہونے والے اعتراضات کے جوابات 20 حضرت خلیفی مسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ت حضرت مرزا مسرور احمد صاحب خلیفہ مسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العز یز مسند خلافت پر متمکن ہونے کے بعد اپنے آقا و مطاع حضرت محمد مصطفی ﷺ کے سچے عاشق اور خادم کے طور پر ناموس رسالت کی حفاظت کے لئے ، آنحضور کی بلند شان کو تمام ادیان پر ظاہر کرنے کے لئے اپنی تمام تر کوششیں فرما رہے ہیں۔اللہ تعالی کی تائید و نصرت سے آنحضور کے خوبصورت چہرے، آپ کی پیاری تعلیمات اور آپ کے اسوۂ حسنہ سے دنیا کو روشناس کروانے کیلئے ہمارے پیارے امام حضرت مرزا مسرور احمد صاحب خلیفہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز اپنے خطبات،اپنے خطابات، امن کا نفر نسر ، پریس کانفرنسز، انٹر ویوز اور عالمی لیڈروں سے ملاقاتوں کے ذریعہ کوشاں ہیں۔خلافت خالصہ میں ناموس رسالت کی حفاظت کے لئے اٹھنے والی آواز کیپٹل بل واشنگٹن امریکہ میں کونجی ، یہ آواز آنحضور کے خوبصورت چہرہ کو دنیا کو دکھانے کے لئے بر طانوی پارلیمنٹ میں بلند ہوئی۔یہ آواز یوروپین پارلیمنٹ میں بھی سنائی دی اور گلڈ بال بر طانیہ بھی اس صدا سے گونج اٹھا۔عشق محمد ﷺ کا حقیقی اظہار تو تب ہوتا ہے جب دشمن ناموس رسالت پر حملے کرتا ہے تو پھر اس کا حقیقی جواب دیا جائے۔اس دور میں توہین آمیز کارٹونز کے ذریعہ، اہانت پر مبنی فلموں کے ذریعہ آنحضور کی ذات بابرکات پر دشمنانِ اسلام نے حملے کئے ہیں۔ان مواقع پر حضرت خلیفہ اصیح الخامس ایدہ اللہ تعالی نے بچے خادم رسول اور عاشق رسول کا کردار ادا فر مایا اور دنیا کی راہنمائی کرتے ہوئے آنحضور کا خوبصورت چہرہ اور پاکیزہ حیات کے بارہ میں آگاہ فرمایا اور دشمن کے اعتراضات کے جوابات دیئے توہین آمیز واقعات کے موقع پر ایک احمدی کا دل چھلنی ہونا ایک بدیہی امر ہے۔حضرت مرزا مسرور احمد خلیفہ اصبح الناس الی اللہ تعالی تو مین آمیز فلم کے حوالہ سے اپنے سے