آنحضرت ﷺ پر ہونے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

Page 8 of 520

آنحضرت ﷺ پر ہونے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات — Page 8

آنحضرت پر ہونے والے اعتراضات کے جوابات 8 عجب نوریست در جان محمد عجب لعلیست در کان كان محمد ﷺ کی جان میں عجیب قسم کا نور ہے اور آپ کسی کان میں تیرت انگیز لعل ہیں۔ندانم بیچ نفسے عالم که دارد شوکت و شان محمد میں دونوں جہانوں میں کوئی ایسا فرد نہیں پاتا جو محمد ﷺ جیسی شان و شوکت رکھتا ہو۔وگر استاد که خواندم نامے ندانم دبستان محمد مجھے کسی اور استاد کا نام معلوم نہیں کیونکہ میں نے محمد ﷺ کے مدرسہ سے تعلیم پائی ہے۔ان در ره عشق محمدؐ این سر و جانم روز ایس تمنا ایں دعا این در دلم عزم صمیم حضرت محمد ﷺ کے عشق کی راہ میں میر اسر اور جان قربان ہو جائیں۔یہی مری تمنا ہے اور یہی میری دعا ہے اور یہی میرے دل میں پختہ ارادہ ہے۔اردو منظوم کلام حضرت بانی جماعت احمدیہ علیہ السلام کا پاکیزہ اردو منظوم کلام بھی صحت مصطفی ﷺ سے لبریز ہے۔چند اشعار بطور نمونہ درج ہیں۔وہ پیشوا ہمارا جس ہمارا جس سے ہے نور سارا نام اس کا ہے محمد پیر مرا یہی ہے اس نور پر فدا ہوں اس کا ہی میں ہوا ہوں وہ ہے ، میں چیز کیا ہوں بس فیصلہ یہی ہے رابطہ ہے جان محمد سے مری جاں کو مدام