آنحضرت ﷺ پر ہونے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات — Page 6
آنحضرت پر ہونے والے اعتراضات کے جوابات 6 سے ہزار برس تک نہیں مل سکتی تھی۔(سراج منیر روحانی خزائن جلد ۲ صفر ۸۴) عربی منظوم کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنے عربی منظوم کلام میں انتہائی خوبصورت انداز اور محبت بھرے الفاظ میں اپنے آقا و مولی کے عشق میں محبت کے ترانے لکھے ہیں۔نمونہ کے طور پر صرف چند اشعار پیش ہیں:۔يَا رَبِّ صَلَّ عَلَى نَبِيِّكَ دَائِمًا في هَذِهِ الدُّنْيَا وَبَعْثِ ثَانٍ يَاحِبَ إِنَّكَ قَدْ دَخَلْتَ مُحَيَّةٌ فِي مُهْجَتي وَ مَـارکـی وَ جَـنـانِـي جسْمِي يَطِيرُ إِلَيكَ مِنْ شَوْقٍ عَلَى يَالَيْتَ كَانَتْ قُوةُ الطَّيران آئینہ کمالات اسلام روحانی خزائن جلد ۵ صفه ۹۳ ۵۹۴٫۵) اپنے حمدیہ اور نعتیہ کلام میں فرمایا: إِنِّي أَمُوتَ وَلَوْ يَمُوتُ محَبِّي یدری بذكركَ فِي التُرَابِ نِدَائِي من الرحمان روحانی خزائن جلد 9 صفحه ۱۶۹) ترجمہ: (۱)اے میرے رب تو اپنے نبی کی اس جہان میں بھی درود نازل فرما اور دوسرے جہان میں بھی درود نازل فرما۔(۲)اے میرے محبوب تیری محبت میری جان اور میرے حواس اور میرے دل میں سرایت کر چکی ہے۔