آنحضرت ﷺ پر ہونے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

Page 2 of 520

آنحضرت ﷺ پر ہونے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات — Page 2

آنحضرت پیر ہونے والے اعتراضات کے جوابات نور کی مشکیں چنانچہ اللہ تعالیٰ نے محبت رسول کی وجہ سے آپ کا گھر پر کتوں سے بھر دیا اور نور سے منور کر دیا۔عشق رسول میں مخمور ہو کر اور درود شریف میں استغراق کے نتیجہ میں آپ کو کشفی حالت میں دکھایا گیا کہ دوسے یعنی ماشکی آئے اور ایک اندرونی راستے اور ایک بیرونی راہ سے میرے گھر میں داخل ہوئے ہیں اور ان کے کاندھوں پر نور کی مشکیں ہیں اور کہتے ہیں: هَذَا بِمَا صَلَّيْتَ عَلَى مُحَمَّدٍ (حقیقته الوحی روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۱۳) یعنی یہ سب کچھ آپ کو جو حاصل ہوا ہے اور نور کی مشکلیں انڈیلی جا رہی ہیں یہ آنحضور پر درود بھیجنے کا نتیجہ ہے۔ہے۔+++ ذیل میں نمونہ کے طور پر حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی سیرت مبارکہ سے عشق رسول کے چند واقعات اور تحریرات پیش کی جارہی ہیں ورنہ آپ کی تو ساری زندگی عشق رسول میں ہی مخمور ہو کر گزری ہے۔کاش یہ شعر میری زبان سے نکلتا حضرت مسیح موعود علیہ السلام اپنے آقا و مولیٰ حضرت محمد مصطفی ملے سے کس قدر محبت اور عشق کرتے تھے اس کا اظہار اس واقعہ سے ہوتا ہے کہ ایک دفعہ آپ مسجد مبارک میں اسکیلے ٹمبل رہے تھے اور گنگنا رہے تھے اور ساتھ ساتھ آنکھوں سے آنسوؤں کی جھڑی چل رہی تھی۔ایک دوست نے باہر سے آکر سنا تو آپ حضرت حسان بن ثابت کا وہ شعر پڑھ رہے تھے جو انہوں نے آنحضرت کی وفات پر کہا تھا: كُنتَ السَّوَادَ لناظرى فَعَيِيَ عَلَيْكَ النَّاظِرُ مَنْ شاءَ بَعْدَكَ فَلْيَمُتُ فَعَلَيْكَ كُنتُ أَحَاذِرُ یعنی اے خدا کے پیارے رسول تو تو میری آنکھ کی پتلی تھا جو آج تیری وفات کی