آنحضرت ﷺ پر ہونے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

Page xii of 520

آنحضرت ﷺ پر ہونے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات — Page xii

آنحضرت پر ہونے والے اعتراضات کے جوابات xii بھی مجموعی طور پر کتب بہت اعلی انتخاب پر مشتمل ہیں۔اول الذکر کتاب کی پروفہ ، ریڈنگ پروفہ ، ریڈنگ میں اور کا نے معاونت فرمائی۔جب کہ ثانی الذکر کتاب میں کا مین نے اشاریہ تیار کرنے میں معاونت فرمائی ہے۔اللہ تعالیٰ ان تمام دوستوں کو جزاء عطا فر مائے اور یہ کتب افادہ عام کے ساتھ ہمارے آقاد موٹی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و عظمت اور محبت دلوں میں بڑھانے کا موجب ہوں۔آمین 4 نومبر 2014 ء