آنحضرت ﷺ پر ہونے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

Page xi of 520

آنحضرت ﷺ پر ہونے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات — Page xi

آنحضرت پر ہونے والے اعتراضات کے جوابات النبی پر سیمینارز میں علماء کے لیکچر ز ہوں نیز حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کئے جانے والے حملوں کے رڈ میں قیادت اصلاح وارشاد درج ذیل عناوین پر دو کتب تیار کروائے۔" حضرت پر کئے جانے والے اعتراضات اور ان کے جوابات" (از افاضات حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور خلفاء سلسلہ ) ناموس رسالت پر حملوں کا دفاع" ( حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور خلفاء سلسلہ کے ارشادات کی روشنی میں ) خاکسار کے سپر و ہوئی۔کے ذریعہ تفویض ہوئی جب کہ ثانی الذکر کتاب کی تیاری ان مسودات کی تیاری و تکمیل ایک محنت طلب کام تھا اس لئے موادا کٹھا کرنے میں کچھ وقت لگا اور اب یہ کتب 2014 ء میں منظر عام پر آرہی ہیں۔ہر دو کتب کو پہلے مطالعہ کر کے مفید آراء دیں۔سال رواں میں پہلی اشاعت کمیٹی کے اجلاس منعقدہ 25 / مارچ 2014 ء میں یہ مسودے پیش ہونے پر فیصلہ ہوا کہ اشاعت سے قبل دونوں مسود۔قائد اصلاح وارشاد کے علاوہ اول الذکر کتاب کا خاکسار اور ثانی الذکر کا ایک بار جائزہ لے لیں۔چنانچہ تینوں حضرات کے مفید مشوروں اور آراء کے بعد یہ مفید کتب شائع کی جارہی ہیں۔جس کے بارہ میں اکٹھا ہو گیا ہے۔کی رائے ہے کہ ماشاء اللہ اچھا مواد سے ان کتب کی اشاعت کی منظوری لی گئی نے لکھا۔" ما شاء اللہ ایک منفرد اور انتہائی اہمیت کی حامل کتب ہوں گی اور وقت کی ضرورت