700 احکام خداوندی

Page 96 of 615

700 احکام خداوندی — Page 96

96 اللہ کے قادر مطلق ہونے پر یقین کرنا ہ يُبْنَى إِنَّهَا إِن تَكُ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِنْ خَرْدَلٍ فَتَكُنْ فِي صَخْرَةٍ أَوْ فِي السَّمَوتِ أَوْ فِي الْأَرْضِ يَأْتِ بِهَا اللهُ إِنَّ اللَّهَ لَطِيفٌ خَبِيرٌ (القمن : ١٧) اے میرے پیارے بیٹے ! یقینا اگر رائی کے دانے کے برابر بھی کوئی چیز ہو پس وہ کسی چٹان میں (دبی ہوئی ) ہو یا آسمانوں یا زمین میں کہیں بھی ہو، اللہ اسے ضرور لے آئے گا۔یقین اللہ بہت باریک بین ( اور ) باخبر ہے۔يَتَنَزَّلُ الأمْرُ بَيْنَهُنَّ لِتَعْلَمُوا أَنَّ اللهَ عَلى كُلّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ، وَ أَنَّ اللهَ قَدْ أَحَاطَ بِكُلِّ شَيْءٍ عِلْمًا ن (الطلاق: ۱۳) (اس کا ) حکم اُن کے درمیان بکثرت اترتا ہے تا کہ تم جان لو کہ اللہ ہر چیز پر جسے وہ چاہے دائی قدرت رکھتا ہے اور یہ کہ اللہ علم کے لحاظ سے ہر چیز کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔130 اللہ کے شدید العقاب ہونے کے بارہ میں علم وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ 0 اور جان لو کہ اللہ عقوبت میں بہت سخت ہے۔140 ظالموں کے اعمال سے اللہ کو بے خبر نہ سمجھنا (الانقال : ۲۶ ) وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّلِمُونَ * (ابرشیم : ۴۳) اور (اے مخاطب) یہ ظالم (مکہ والے) جو کچھ کر رہے ہیں اس سے تو اللہ کو ہر گز بے خبر نہ سمجھے۔141 اللہ کے بارہ میں علم کہ وہ انسان اور اس کے دل میں حائل ہے اور وہ مولیٰ ہے ہ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَحُولُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهِ وَأَنَّهُ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ O (الانقال : (۲۵)