700 احکام خداوندی

Page 94 of 615

700 احکام خداوندی — Page 94

94 70 | 132 رب کو عاجزی اور چپکے چپکے پکارنا 71 133 أدْعُوا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَخُفْيَّةٌ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ (الاعراف : ۵۶) اپنے رب کو عاجزی کے ساتھ اور مخفی طور پر پکارتے رہو۔یقینا وہ حد سے تجاوز کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔رب کو خوف اور طمع کے ساتھ پکارنا ہ وَادْعُوهُ خَوْفًا وَطَمَعًا اور اسے خوف اور طمع کے ساتھ پکارتے رہو۔اللہ تعالیٰ کو خوبصورت ناموں سے پکارنے کا حکم وَلِلَّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى فَادْعُوهُ بِهَا (الاعراف: ۵۷) (الاعراف : ۱۸۱) اور اللہ ہی کے سب خوبصورت نام ہیں۔پس اُسے ان ( ناموں ) سے پکارا کرو۔ا وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ اور چاہنے کہ تو اپنے رب کی صفات کو یاد کیا کر۔ہیں -49: (المزمل : ٩ ) بنی اسرائیل: ۱۱۱- طه : ٩ - الرحمن : ۷۹ - الحشر : ۲۵ - الشفت: ۱۸۱ ١١١ 135 اللہ کی صفات اور کبریائی بارے اقرار و اظہار قُلْ إِنَّمَا أَدْعُوَارَ تِي وَلَا أُشْرِكْ بِهِ أَحَدًا (الجن: ۲۱) تو کہہ دے۔میں صرف اپنے رب کو پکاروں گا اور اُس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراؤں گا۔قُلْ إِنِّي لَا أَمْلِكُ لَكُمْ ضَراؤ لَا رَشَدًاه تو کہہ دے کہ میں تمہارے لئے نہ کسی ضر کا مالک ہوں اور نہ بھلائی کا۔(الجن: ۲۲)