700 احکام خداوندی — Page 93
93 129 آسمان وزمین میں تمام اللہ کو پکارتے ہیں يَسْئَلُهُ مَنْ فِي السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ (الرحمن:۳۰) آسمانوں میں اور زمین میں جو بھی ہے اُسی سے سوال کرتا ہے۔ہر گھنری و : ایک نئی شان میں ہوتا ہے۔130 اللہ تعالیٰ کی طرف سے دُعا قبول کرنے کا وعدہ 131 69 (البقرة: ۱۸۷) وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِى فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ " فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ 0 اور جب میرے بندے تجھ سے میرے متعلق سوال کریں تو یقینا میں قریب ہوں۔میں دعا کرنے والے کی دعا کا جواب دیتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے۔پس چاہنے کہ وہ بھی میری بات پر لبیک کہیں اور مجھ پر ایمان لائیں تا کہ وہ ہدایت پائیں۔حمد حمد الشورى: ۲۷ - المؤمن : ٢١ اللہ کو درمیانی آواز میں پکارنے کا حکم * قُلِ ادْعُو اللَّهَ أَوِادْعُوا الرَّحْمَنَ أَيَّا مَّا تَدْعُوْا فَلَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَىٰ ۚ وَلَا تَجْهَرُ بِصَلَا تِكَ وَلَا تُخَافِتْ بِهِ وَابْتَغِ بَيْنَ ذَلِكَ سَبِيلًاO (بنی اسرائیل: ١١ ) تو کہہ دے کہ خواہ اللہ کو پکارو خواہ رحمان کو۔جس نام سے بھی تم پکار وسب اچھے نام اُسی کے ہیں۔اور اپنی نماز نہ بہت اونچی آواز میں پڑھ اور نہ اسے بہت دھیما کر اور ان کے درمیان کی راہ اختیار کر۔وَخَشَعَتِ الْأَصْوَاتُ لِلرَّحْمَنِ فَلَا تَسْمَعُ إِلَّا هَمْسًا (طه: ۱۰۹) اور رحمان کے احترام میں آواز میں نیچی ہو جائیں گی اور تو سر گوشی کے سوا کچھ نہ سنے گا۔A: ab ✰✰