700 احکام خداوندی

Page 92 of 615

700 احکام خداوندی — Page 92

92 92 125 مضطر ہوکر خدا سے مانگنے کی ترغیب ا من يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ وَيَجْعَلُكُمْ خُلَفَاءَ الْأَرْضِ (النمل : ٦٣ ) یا ( پھر وہ کون ہے جو بے قرار کی دعا قبول کرتا ہے جب وہ اسے پکارے اور تکلیف دور کر دیتا ہے اور تمہیں زمین کے وارث بنا تا ہے۔128 دُعا میں استقامت دکھلانے کا حکم قال قَدْ أَجِيُبَتُ دَّعْوَتَكُمَا فَاسْتَقِيمَا وَلَا تَتَّبِعَنِ سَبِيلَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ O (یونس : ٩٠) اس نے کہا تم دونوں کی دعا قبول کر لی گئی۔پس تم دونوں استقامت دکھاؤ اور ہرگز ان لوگوں کے رستے کی پیروی نہ کرو جو کچھ نہیں جانتے۔12757 خدا سے ایسی چیزیں نہ مانگو جن کا علم نہ ہو 67 128 68 حمد فلا تَسْئَلُنِ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ پس مجھ سے وہ نہ مانگ جس کا تجھے کچھ علم نہیں۔مجھے ہی پکارو وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ اور تمہارے رب نے کہا مجھے پکارو میں تمہیں جواب دوں گا۔شود : ۴۷) (المؤمن : ٢١) القصص: ۸۹