700 احکام خداوندی

Page 89 of 615

700 احکام خداوندی — Page 89

89 کے شر سے جو اس نے پیدا کیا۔اور اندھیرا کرنے والے کے شر سے جب وہ چھا چکا ہو۔اور گر ہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے۔اور حاسد کے شر سے جب وہ حسد کرے۔قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ مَلِكِ النَّاسِ ) إِلَهِ النَّاسِ مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ : الْخَنَّاسِ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ) (الناس) تو کہہ دے کہ میں انسانوں کے رب کی پناہ مانگتا ہوں۔انسانوں کے بادشاہ کی۔انسانوں کے معبود کی۔بکثرت وسوسے پیدا کرنے والے کے شر سے، جو وسوسہ ڈال کر پیچھے ہٹ جاتا ہے۔وہ جو انسانوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے۔(خواہ ) وہ جنوں میں سے ہو ( یعنی بڑے لوگوں میں سے ) یا عوام الناس میں سے۔لله الله خيبر السجدة: ٣٧- المؤمن: ۷،۲۸ ۵- :مریم ۱۱۹ الدخان: ۲۱ 11863 شفاعت کا اختیار خدا ہی کو حاصل ہے قُلْ لِلَّهِ الشَّفَاعَةُ جَمِيعًات تو کہہ دے شفاعت ( کا معاملہ ) تمام تر اللہ ہی کے اختیار میں ہے۔(الزمر: ۴۵) وَلَا يَمْلِكُ الَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِهِ الشَّفَاعَةَ إِلَّا مَنْ شَهِدَ بِالْحَقِّ وَهُمُ | يَعْلَمُونَ (الزخرف : ۸۷) وہ لوگ جنہیں وہ اس کے سوا پکارتے ہیں ، شفاعت کا کوئی اختیار نہیں رکھتے سوائے ان لوگوں کے کہ جو حق بات کی گواہی دیتے ہیں اور وہ علم رکھتے ہیں۔119 خدا کی شفاعت کے حق دار وَلَا تَنْفَعُ الشَّفَاعَةُ عِنْدَهُ إِلَّا لِمَنْ أَذِنَ لَهُ حَتَّى إِذَا فَزِعَ عَنْ قُلُوبِهِمْ قَالُوْا ----