700 احکام خداوندی

Page 88 of 615

700 احکام خداوندی — Page 88

88 88 115 بدی کے مرتکب جلد تو بہ کریں تا خدار جوع برحمت ہو 116 61 ا إِنَّمَا التَّوْبَةُ عَلَى اللهِ لِلَّذِينَ يَعْمَلُونَ السُّوءَ بِجَهَالَةٍ ثُمَّ يَتُوبُونَ مِنْ قَرِيبٍ فَأُولَئِكَ يَتُوبُ اللَّهُ عَلَيْهِمْ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا (النساء:۱۸) تو بہ کا قبول کرنا ) اللہ پر صرف ان (لوگوں) کے لئے ( واجب ) ہے جو جہالت سے بدی کے مرتکب ہوں۔پھر جلد (ہی) تو بہ کر لیں۔اور یہ لوگ ایسے ہیں کہ اللہ ان پر مہربانی کرتا ہے اور اللہ بہت جاننے والا (اور) حکمت والا ہے۔مشرک کے لئے خواہ قریبی رشتہ دار ہی ہو مغفرت طلب نہ کی جائے مَا كَانَ لِلَّذِي وَالَّذِينَ آمَنُوا أَنْ يَسْتَغْفِرُوْا لِلْمُشْرِكِيْنَ وَلَوْ كَانُوا أولى قُرْبَى مِنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُمْ أَصْحَبُ الْجَحِيمِ (التوبة: ١١٣) نبی کے لئے ممکن نہیں اور نہ ہی ان کے لئے جو ایمان لائے ہیں کہ وہ مشرکوں کے لئے مغفرت طلب کریں خواہ وہ (ان کے) قریبی ہی کیوں نہ ہوں بعد اس کے کہ اُن پر روشن ہو چکا ہو کہ وہ جہنمی ہیں۔117 62 التوبة : ١١٤ اللہ کی پناہ میں آنے کا حکم وَإِمَّا يَنزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَنِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ۔(الاعراف : ۲۰۱) اور اگر تجھے شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ پہنچے تو اللہ کی پناہ مانگ۔قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَمِنُ شَرِ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَلْ وَمِن شَرِّ النَّقْتِ فِي الْعُقَدِ نْ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَةً تو کہہ دے کہ میں (چیزوں کو ) پھاڑ کر (نئی چیز ) پیدا کرنے والے رب کی پناہ مانگتا ہوں۔اُس (الفلق)