700 احکام خداوندی — Page 87
87 112 صبح کے وقت استغفار کرنا 113 60 ه وَبِالْأَسْحَارِهُمْ يَسْتَغْفِرُوْنَ ) اور صبحوں کے وقت بھی وہ استغفار میں لگے رہتے تھے۔آل عمران: ۱۸ اپنی لغزش کی بخشش اور مومنوں کے لئے مغفرت طلب کرنا وَاسْتَغْفِرْ لِذَنْبَكَ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَتِ۔اور اپنی لغزش کی بخشش طلب کر ، نیز مومنوں اور مومنات کے لئے بھی۔(الذريت : ١٩) (محمد : ۲۰) ا وَمَنْ يَعْمَلْ سُوءًا اَوْ يَظْلِمُ نَفْسَهُ ثُمَّ يَسْتَغْفِرِ اللَّهَ يَجدِ اللَّهَ غَفُورًا رحِيمًا 0 (النساء: ١١١) اور جو بھی کوئی بڑا فعل کرے یا اپنی جان پر ظلم کرے پھر اللہ سے بخشش طلب کرے وہ اللہ کو بہت بخشنے والا ( اور ) بار بار رحم کرنے والا پائے گا۔ہو رہیو ال عمرن : ١٣٦ - المائدة : ۲۰ - المؤمن : ۵۶ 114 مومنوں کے لئے بخشش کی دُعا کرنا فَاعْفُ عَنْهُمْ وَاسْتَغْفِرْ لَهُمْ پس ان سے درگزر کر اور ان کے لئے بخشش کی دعا کر۔م الله النور : ٦٣ - الشورى : 1 (آل عمرن: ١٢٠)