700 احکام خداوندی

Page 85 of 615

700 احکام خداوندی — Page 85

107 85 چلا فَلَا تَخْشَوُا النَّاسَ وَاخْشَوْنِ پس تم لوگوں سے نہ ڈرو اور مجھ سے ڈرو۔ه الاحزاب : ۴۰ خشیت الہی اختیار کرنے والوں کو جنت کی بشارت (المائدة : ۴۵) مَنْ خَشِيَ الرَّحْمَنَ بِالْغَيْبِ وَجَاءَ بِقَلْبٍ مُّنِيْبِ لْ ادْخُلُوهَا بِسَلِمٍ ذلِكَ يَوْمُ الْخُدُودِ 0 (ق : ۳۵,۳۴) جو رحمان سے غیب میں ڈرتا رہا اور ایک جھکنے والا دل لئے ہوئے آیا ہے۔سلامتی کے ساتھ اس میں داخل ہو جاؤ۔یہی وہ ہمیشہ رہنے والا دن ہے۔57 | 108 علماء کو اللہ سے ڈرنے کا حکم إِنَّمَا يَخْشَى اللَّهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَموا یقینا اللہ کے بندوں میں سے وہی ڈرتے ہیں جو علم والے ہیں۔109 58 رة الزمر (فاطر: (۲۹) تو بہ کرنا يَأْيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا تُوبُوا إِلَى اللهِ تَوْبَةٌ نَصُوحًا عَسَى رَبُّكُمْ أَنْ يُكَفَرَ عَنكُمْ سَيَاتِكُمْ وَيُدْخِلَكُمْ جَنَّتٍ تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا الانهرُ (التحريم: 9) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کی طرف خالص تو بہ کرتے ہوئے جھکو۔بعید نہیں کہ تمہارا رب تم سے تمہاری بُرائیاں دور کر دے اور تمہیں ایسی جنتوں میں داخل کرے جن کے دامن میں نہریں بہتی ہیں۔