700 احکام خداوندی

Page 84 of 615

700 احکام خداوندی — Page 84

84 پس اُن سے نہ ڈرو بلکہ مجھ سے ڈرو۔أَتَخْشَوْنَهُمْ فَاللَّهُ أَحَقُّ أَنْ تَخْشَوْهُ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ ) (التوبة : ١٣) کیا تم ان سے ڈر جاؤ گے جب کہ اللہ زیادہ حقدار ہے کہ تم اُس سے ڈرو، اگر تم مومن ہو۔حد حميد البقرة -٤-٤- المائدة: ٤- التوبة : ۱۸ - الرعد : ۲۲ 104 رب سے غیب میں ڈرنا الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمُ بِالْغَيْبِ وَهُمُ مِنَ السَّاعَةِ مُشْفِقُونَ O (الانبياء:۵۰) (یعنی) ان لوگوں کے لئے جو اپنے رب سے غیب میں ڈرتے رہتے ہیں۔اور ساعت کا خوف رکھتے ہیں۔حلو حد فاطر : ۱۹ - پنس : ۱۲ 105 رب کے رعب سے ڈرنا لا إِنَّ الَّذِينَ هُمْ مَنْ خَشْيَةِ رَبِّهِمْ مُّشْفِقُونَ یقیناوہ لوگ جو اپنے رب کے رعب سے ڈرنے والے ہیں۔(المؤمنون : ۵۸) 106 غیر اللہ سے ڈرنے کی ممانعت اللہ کی وَلَهُ مَا فِي السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ وَلَهُ الدِّينُ وَاصِبًا أَفَغَيْرَ اللَّهِ تَتَّقُونَ (النحل : ۵۳) اور اسی کا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے اور اطاعت اُسی کی واجب ہے۔تو کیا تم غیر اللہ سے ڈرتے رہو گے۔