700 احکام خداوندی

Page 83 of 615

700 احکام خداوندی — Page 83

100 101 777 83 ----EE اللہ تعالیٰ کی محتاجی اور اُسی سے حصول رزق أيُّهَا النَّاسُ أَنتُمُ الْفُقَرَاء إِلَى اللهِ ، وَاللهُ هُوَا لُغَنِيُّ الْحَمِيدُ O إِن يَّشَأ يُذْهِبْكُمْ وَيَأْتِ بِخَلُقٍ جَدِيدِ (فاطر : ۱۷،۱۶) اے لوگو! تم ہی ہوجو اللہ کے محتاج ہو اور اللہ ہے جو غنی ( اور ) ہر تعریف کا مالک ہے۔اگر وہ چاہے تو تمہیں لے جائے اور ایک نبی مخلوق لے آوے۔رزق کی فراوانی پر باغیانہ روش اختیار نہ کرنا وَلَوْبَسَطَ اللَّهُ الرِّزْقَ لِعِبَادِ: لَبَغَوْا فِي الْأَرْضِ وَلَكِنْ يُنَزِلُ بِقَدَرٍ مَّا يَشَاءُ ط (الشورى : ۲۸) اور اگر اللہ اپنے بندوں کے لئے رزق کشادہ کر دیتا تو وہ زمین میں ضرور باغیانہ روش اختیار کرتے لیکن وہ ایک اندازہ کے مطابق جو چاہتا ہے نازل کرتا ہے۔55 102 خوف خدا لله فَلَا تَخَافُوهُمْ وَخَافُونَ إِنْ كُنتُمْ مُؤْمِنِينَ 0 (آل عمران : ۱۷۲) پس تم ان سے نہ ڈرو اور مجھ سے ڈرو، اگر تم مومن ہو۔وَإِيَّايَ فَارُهَبُون O اور بس مجھ ہی سے ڈرو۔ہیں ہم النزعت : ۴۱ - النحل: ۴۲ 56 103 خشیت الہی اختیار کرنا (البقرة : ٤١) ہو فَلَا تَخْشَوْهُمْ وَاخْشَوْنِي * ق (البقرة : ۱۵۱)