700 احکام خداوندی — Page 82
82 88 98 53 سی کام کو کرنے کا حتمی دعوی کرنے کی بجائے انشاء اللہ کہہ لیا کرو وَلَا تَقُولَنَّ لِشَايَ إِنّى فَاعِل ذَلِكَ غَدَاهُ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ وَ (الكيف : ۲۴) اور ہر گز کسی چیز سے متعلق یہ نہ کہا کر کہ میں کل اسے ضرور کروں گا۔سوائے اس کے کہ اللہ چاہے۔لَقَدْ صَدَقَ اللهُ رَسُولَهُ الرُّءُ يَا بِالْحَقِّ لَتَدْ خُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ إِن شَاءَ اللهُ أَسِنِينَ " (الفتح: ۲۸) یقینا اللہ نے اپنے رسول کو (اس کی) رد یا حق کے ساتھ پوری کر دکھائی کہ اگر اللہ چاہے گا تو تم ضرور بالضرور مسجد حرام میں امن کی حالت میں داخل ہو گے۔م وَلَا يَسْتَمْنُونَ اور وہ کوئی استثنا نہیں کرتے تھے ( یعنی انشاء اللہ نہیں کہتے تھے )۔(القلم: ١٩ ) 54 54 99 اللہ سے رزق طلب کرنا فَابْتَغُوا عِنْدَ اللهِ الرِّزْقَ پس اللہ کے حضور ہی رزق چاہو۔(العنكبوت : ۱۸) قُلْ مَنْ يَرْزُقُكُمْ مِّنَ السَّمَوَتِ وَالْأَرْضِ قُلِ اللَّهُ * (سبا: ۲۵ ) تو ( کافروں) سے پوچھ کہ کون ہے جو تمہیں آسمانوں اور زمین سے رزق عطا کرتا ہے؟ ( خود ہی ) کہہ دے کہ اللہ۔م العنكبوت: ۶۳۰۶۱ - الروم: ۳۸ - سبا: ۴۰،۳۷ - الشوری: ۲۰۱۳- فاطر: ۴ الجانية : ۶ - الذريت: ۵۹،۵۸