700 احکام خداوندی

Page 81 of 615

700 احکام خداوندی — Page 81

52 52 81 95 اللہ اپنے بندہ کے لئے کافی ہے أَلَيْسَ اللَّهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ کیا اللہ اپنے بندہ کے لئے کافی نہیں؟ الزمر: ۳۹ (الزمر: ۳۷) 96 توکل علی الله حمد فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ إِنَّ اللهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكَّلِينَ ) (آل عمران : ١٢٠ ) پس جب تو (کوئی) فیصلہ کرلے تو پھر اللہ ہی پر توکل کر۔یقینا اللہ تو کل کرنے والوں سے محبت رکھتاہ۔وَعَلَى اللهِ فَتَوَكَّلُوا إِن كُنتُمْ مُؤْمِنِينَ 0 اور اللہ پر ہی تو کل کرو اگر تم مومن ہو۔(المائدة : ۲۴) وَتَوَكَّلْ عَلَى الْحَيِّ الَّذِى لَا يَمُوتُ وَسَبِّحُ بِحَمْدِهِ (الفرقان : ۵۹) اور توکل کر اس زندہ پر جو بھی نہیں مرے گا اور اس کی حمد کے ساتھ اس کی پاکیزگی بیان کر۔میر احمد آل عمران: ۱۷۴،۱۲۳ - المائدة : ۱۲ - النساء : ۸۲ - الانفال: ۵۰ - النحل : ۴۳- یونس ۸۵ :یوسف: ۶۸ - ابراهیم : ۱۳:۱۲ - الشعراء : ۲۱۸ - النمل: ۸۰- الاحزاب: ۴ الشورى: ١١- التغابن : ۱۴ - الطلاق : ٢- الملك: ٣٠- الرعد: ۳۱- هود: ۱۲۴ 97 مشکل حالات میں اللہ کی معیت پر بھروسہ کرنا ا لَا تَحْزَنُ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَات غم نہ کر یقینا اللہ ہمارے ساتھ ہے۔(التوبة : ٤٠)