700 احکام خداوندی

Page 80 of 615

700 احکام خداوندی — Page 80

80 33 اللہ تعالیٰ اپنے رسولوں سے کئے گئے تمام وعدے پورے کرتا ہے فَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ مُخْلِفَ وَ عُدِهِ رُسُلَهُ إِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ ذُوانْتِقَامٍ (ابراهیم: ۴۸) پس تو ہرگز اللہ کو اپنے رسولوں سے کئے ہوئے وعدوں کی خلاف ورزی کرنے والا نہ سمجھے۔یقینا اللہ کامل غلبہ والا (اور ) ایک سخت انتقام لینے والا ہے۔وَعْدَ اللَّهِ لَا يُخْلِفُ اللَّهُ الْمِيعَادَ 0 (یہ) اللہ نے وعدہ کیا ہے۔اللہ وعدوں کو ٹالا نہیں کرتا۔الروم - الجاثية: ٣٣- الاحقاف: ۱۸ 94 اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی کو کارساز نہ بناؤ (الزمر: ۲۱) حمله رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ فَاتَّخِذُهُ وَكِيلًا (المزمل:١٠) وہ مشرق اور مغرب کا رب ہے۔اُس کے سوا اور کوئی معبود نہیں۔پس اُسے بطور کار ساز اپنا لے۔ا وأتَيْنَا مُوسَى الْكِتَبَ وَجَعَلْنَهُ هُدًى لِبَنِي إِسْرَاءِ يُلَ أَلَّا تَتَّخِذُوا مِنْ دُونِي وَكِيلًاة (بنی اسرائیل : ۳) اور ہم نے موسی کو بھی کتاب دی تھی اور اسے بنی اسرائیل کے لئے ہدایت بنایا تھا کہ تم میرے سوا کسی کو اپنا کارساز نہ بنانا۔وَمَا أَنتَ عَلَيْهِمْ بِوَكِيلة اور تُو اُن پر کارساز کے طور پر مقرر نہیں کیا گیا۔بنی اسرائیل : ۱۶ - الكهف: ۲۷۔الاحزاب : - : ۴۶ (الزمر: ۴۲) 51