700 احکام خداوندی — Page 79
49 79 وَلَا تَائِنَسُوا مِنْ رَّوْحِ اللَّهِ ۖ إِنَّهُ لَا يَايُنَسُ مِنْ رَّوْحِ اللَّهِ إِلَّا الْقَوْمُ الكَفِرُونَ ) (يوسف : ۸۸) اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔یقینا اللہ کی رحمت سے کوئی مایوس نہیں ہوتا مگر کافر لوگ۔حمد فَلَا تَكُنْ مِنَ الْقَنِطِينَ O پس مایوس ہونے والوں میں سے نہ ہو۔:۔ہیں امیر المؤمن: ٨- عود: ۷۴ 91 گناہ گار اور ناشکرے کی پیروی کرنے کی ممانعت وَلَا تُطِعُ مِنْهُمْ أَيْمَا أَوْ كَفُورًان اور ان میں سے کسی گناہ گار اور سخت ناشکرے کی پیروی نہ کر۔الحج : ۳۹ 92 اللہ کے عہد کو یا درکھنا (الحجر: ۵۶) ( الدهر : ۲۵ ) حمد وَاذْكُرُوا نِعْمَةَ اللهِ عَلَيْكُمْ وَ مِيثَاقَهُ الَّذِي وَاثَقَكُمْ بِهِ إِذْ قُلْتُمْ سَمِعْنَا وَ b أَطَعْنَا وَاتَّقُوا اللهَ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ (المائدة : ٨) اور اپنے اوپر اللہ کی نعمت کو یاد کرو اور اس کے عہد کو جسے اس نے تمہارے ساتھ مضبوطی سے باندھا جب تم نے کہا کہ ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت کی اور اللہ سے ڈرو۔اللہ یقینا سینوں کی باتیں خوب جانتا ہے۔50 50