700 احکام خداوندی — Page 78
48 78 که تیرا نگہبان دستہ تیری طرف لوٹ آئے۔پس جب اس نے اسے اپنے پاس پڑا پایا تو کہا یہ خش میرے رب کے فضل سے ہے تا کہ وہ مجھے آزمائے کہ میں شکر کرتا ہوں یا نا شکری۔اور جو بھی شکر کرتا ہے تو اپنے نفس کے فائدہ کے لئے شکر کرتا ہے اور جو ناشکری کرتا ہے تو میرا رب یقینا مستغنی اور صاحب اکرام ہے۔88 80 حمد لله النساء : ۱۳۲ شکر کی بجا آوری پر اللہ کی رضا لا مَا يَفْعَلُ اللهُ بِعَذَابَكُمْ إِن شَكَرْتُمْ وَأمَنْتُمْ ، وَكَانَ اللَّهُ شَاكِرًا عَلِيمًاO (النساء : ۱۴۸) اور اگر تم شکر کرو اور ایمان لے آؤ تو اللہ تمہیں عذاب دے کر کیا کرے گا۔اور اللہ شکر کا بہت حق ادا کرنے والا ( اور ) دائی علم رکھنے والا ہے۔89 نعمائے الہی سے انکار ا أَفَبِنِعْمَةِ اللَّهِ يَجْحَدُونَO پھر کیادہ (اس) حقیقت کے جاننے کے باوجود اللہ کی نعمت کا انکار کرتے ہیں؟ ہیں ہے النحل: ۷۳۔الرحمن: ۳۵ 90 رحمت خداوندی سے مایوسی کفر ہے لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَّحْمَةِ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔یقینا اللہ تمام گناہوں کو بخش سکتا ہے۔(النحل : ۷۲) (الزمر: ۵۴)