700 احکام خداوندی

Page 77 of 615

700 احکام خداوندی — Page 77

77 47 86 شکر نعمت اور اس پر انعامات اور ناشکری کی سزا وَإِذْ تَأَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ وَلَئِن كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابِي لَشَدِيدٌ O (ابرهيم : ۸) اور جب تمہارے رب نے یہ اعلان کیا کہ اگر تم شکر ادا کرو گے تو میں ضرور تمہیں بڑھاؤں گا اور اگر تم ناشکری کرو گے تو یقینا میرا عذاب بہت سخت ہے۔وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ اور میرا شکر کرو اور میری ناشکری نہ کرو۔(البقرة : ۱۵۳) وَاشْكُرُوا نِعْمَتَ اللَّهِ إِن كُنتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ O (النحل : ۱۱۵) اور اللہ کی نعمت کا شکر ادا کرو اگر تم اس کی عبادت کرتے ہو۔وَكُنْ مِنَ الشَّكِرِينَ O (الزمر: ۲۷) اور شکر گزاروں میں سے ہو جاؤ۔ہ الاعراف: ۱۴۵ - البقرة : ۵۳، ۱۷۳ - الزمر : ۸ - النحل : ۵۶،۵۵ - العنكبوت: ۱۸ 87 اللہ کا کفر اور اُس کی ناراضگی إن تَكْفُرُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ عَنْكُمْ وَلَا يَرْضَى لِعِبَادِهِ الْكُفْرَج (الزمر: (۸) ، اگر تم انکار کر دتو یقینا اللہ تم سے مستغنی ہے اور وہ اپنے بندوں کے لئے کفر پسند نہیں کرتا۔قَالَ الَّذِي عِندَهُ عِلْمٌ مِّنَ الكِتب أنَا تِيْكَ بِهِ قَبْلَ أَنْ يَّرْتَدَّ إِلَيْكَ طَرْفُكَ فَلَمَّا رَاهُ مُسْتَقِرًّا عِنْدَهُ قَالَ هَذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّي لِيَبْلُوَنِي ط ن ءَ أَشْكُرُ امْ أَكْفُرُ وَمَنْ شَكَرَ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ لِنَفْسِهِ ۚ وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ رَبِّي غَنِيٌّ گریم 0 (النمل: ۴۱) وہ شخص جس کے پاس کتاب کا علم تھا اس نے کہا میں اسے تیرے پاس لے آؤں گا پیشتر اس سے