700 احکام خداوندی

Page 74 of 615

700 احکام خداوندی — Page 74

74 پس اندھیروں میں گھرے ہوئے اُس نے پکارا کہ کوئی معبود نہیں تیرے سوا۔تو پاک ہے۔یقیناًا میں ہی ظالموں میں سے تھا۔محمد الاعراف: ۸۷ - الاحزاب:۱۰ 78 شایان شان شکر ادا کرنا 78 43 ہما اِعْمَلُوا آلَ دَاوُدَ شُكْرًا، وَقَلِيلٌ مِّنْ عِبَادِيَ الشَّكُورُ 0 (سبا: ۱۴) اے آل داؤد! (اللہ کا) شکر بجالاتے ہوئے (شکر کے شایانِ شان ) کام کرو۔اور تھوڑے ہیں میرے بندوں میں سے جو ( درحقیقت) شکر ادا کرنے والے ہیں۔44 79 انسانی اعضاء پر جذبات شکر وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ) (النحل: ۷۹) اور اُس نے تمہارے لئے کان اور آنکھیں اور دل بنائے تا کہ تم شکر ادا کرو۔20 اللہ کے رزق پر شکر ادا کرنا 80 لا كلُوا مِنْ رِزْقِ رَبِّكُمْ وَاشْكُرُوا لَهُ * (اے قوم سبا ! ) اپنے رب کے رزق میں سے کھاؤ اور اس کا شکر ادا کرو۔81 نعماء پر الحمد للہ کہنا اور استغفار کرنا (سبا: ١٦ ) وَلَئِن سَأَلْتَهُمْ مَّنْ نَّزَّلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَحْيَا بِهِ الْأَرْضَ مِنْ بَعْدِ مَوْتِهَا ، O لَيَقُولُنَّ الله قُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ بَلْ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْقِلُونَ ) (العنكبوت : ۶۴ ) اور اگر تُو ان سے پوچھے کہ کس نے آسمان سے پانی نازل کیا پھر اس کے ذریعہ زمین کو اس کی موت