700 احکام خداوندی

Page 72 of 615

700 احکام خداوندی — Page 72

41 72 73 اللہ کی نعمت کو یاد کرنا 74 حمد يبَنِي إِسْرَاءِ يُلَ اذْكُرُوا نِعْمَتِيَ الَّتِي أَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ (البقرة : ۴۱) اے بنی اسرائیل! اس نعمت کو یاد کرو جو میں نے تم پر کی۔يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اذْكُرُوا نِعْمَتَ اللَّهِ عِلَيْكُمُ (المائدة : ١٢ ) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اپنے اوپر اللہ کی نعمت کو یاد کرو۔فاذكروا الَاءَ اللَّهِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ) پس اللہ کی نعمتوں کو یاد کرو تا کہ تم فلاح پا جاؤ۔(الاعراف : ۷۰) لحم البقرة : ۴۸، ۱۲۳ ، ۲۳۲ - ال عمران : ۱۰۴ - المائدة : ۸ ۲۱ - فاطر: ۴- هود : ۴۹ اللہ کی نعمت کا بکثرت بیان کرنا حم* وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدَتْهُ اور جہاں تک تیرے رب کی نعمت کا تعلق ہے تو (اسے ) بکثرت بیان کیا کر۔(الضحى : ۱۲ ) البقرة : ۲۳۲ 75 اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا کوئی احاطہ نہیں وَإِن تَعُدُّوانِعُمَتَ اللَّهِ لَا تُحْصُوهَا اور اگر تم اللہ کی نعمتیں گنوتو کبھی ان کا شمار نہ کرسکو گے۔19 سم النحل : ۱۹ - النجم: ۵۶ (ابراهیم : ۳۵)