700 احکام خداوندی

Page 71 of 615

700 احکام خداوندی — Page 71

39 99 71 پکارتے ہیں اور تیری نظریں ان کو پیچھے چھوڑ کر آگے نہ نکل جائیں۔(نوٹ: حضرت خلیفہ اسیح الثانی خزانہ منان نے وَلَا تَعْدُ عَيْنَكَ عَنْهُمْ کے تحت footnote میں تحریر فرمایا ہے یعنی صحابہ کی قربانیوں کو بھولی نہیں۔اس ناطے یہ ایک الگ حکم ہے) 70 اللہ کے ذکر سے غافل لوگوں کی پیروی سے گریز حمد وَلَا تُطِعْ مَنْ أَغْفَلْنَا قَلْبَهُ عَنْ ذِكْرِنَا وَاتَّبَعَ هَوْهُ وَكَانَ أَمْرُهُ فَرُطًا O (الكيف : ٢٩) اور اس کی پیروی نہ کر جس کے دل کو ہم نے اپنی یاد سے غافل کر رکھا ہے اور وہ اپنی ہوس کے پیچھے لگ گیا ہے اور اس کا معاملہ حد سے بڑھا ہوا ہے۔فَأَعْرِضْ عَنْ مَّنْ تَوَلَّى عَنْ ذِكْرِنَا پس تو اُس سے منہ موڑ لے جو ہمارے ذکر سے اعراض کرتا ہے۔(النجب : ٣٠) 71 اللہ کو بھول جانے والوں میں شمولیت کی ممانعت اور اُن کا انجام وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ نَسُوا اللَّهَ فَانسَهُمْ أَنْفُسَهُمْ۔(الحشر: ٢٠) اور ان لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ جنہوں نے اللہ کو بھلا دیا تو اللہ نے انہیں خود اپنے آپ سے غافل کر دیا۔ہا وَلَا تَكُن مِّنَ الْغَفِلِينَ ) اور کبھی ( ذکر میں ) غفلت کرنے والوں میں شامل نہ ہو۔(الاعراف : ۲۰۶) نعمائے الہی پر نظر رکھنا 72۔فانظُرُ إِلى الرِ رَحْمَتِ اللهِ كَيْفَ يُحْيِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا (الروم: ۵۱) پس تو اللہ کی رحمت کے آثار پر نظر ڈال۔کیسے وہ زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔40 40