700 احکام خداوندی

Page 70 of 615

700 احکام خداوندی — Page 70

70 86 شیطان کی طرف سے تکلیف پہنچنے پر بکثرت ذکر کرنا 66 إِنَّ الَّذِينَ اتَّقَوْا إِذَا مَسَّهُمْ طَيْفَ مِنَ الشَّيْطَنِ تَذَكَّرُوْا فَإِذَاهُمْ مُبْصِرُونَ (الاعراف: ۲۰۲) یقیناوہ لوگ جنہوں نے تقویٰ اختیار کیا جب شیطان کی طرف سے انہیں کوئی تکلیف دہ خیال پہنچے تو وہ بکثرت ذکر کرتے ہیں پھر اچانک وہ صاحب بصیرت ہو جاتے ہیں۔67 ذکر الہی طمانیت قلب اور خشوع و خضوع کا موجب الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُمْ بِذِكْرِ اللَّهِ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ 0 (الرعد : ۲۹ ) وہ لوگ جو ایمان لائے اور ان کے دل اللہ کے ذکر سے مطمئن ہو جاتے ہیں۔سنو اللہ ہی کے ذکر سے دل اطمینان پکڑتے ہیں۔68 اللہ کے ذکر سے دلوں میں رُعب پیدا ہوتا ہے إِنَّمَا الْمُؤمِنونَ الَّذِينَ إِذَا ذُكِرَ اللَّهُ وَجِلَتْ قُلُوْبُهُمْ (الانفال: ۳) مؤمن صرف وہی ہیں کہ جب اللہ کا ذکر بلند کیا جاتا ہے تو ان کے دل ڈر جاتے ہیں۔الحج : ۳۶ 38 69 اللہ کا ذکر کرنے والوں کی مصاحبت وَاصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَوةِ وَالْعَشِيِّ يُرِيدُونَ وَجْهَهُ وَلَا تَعْدُ عَيْنَكَ عَنْهُمْ ، (الكهف : ۲۹) اور اپنے آپ کو ان لوگوں کے ساتھ رکھ جو اپنے رب کو اس کی خوشنودی چاہتے ہوئے صبح وشام