700 احکام خداوندی

Page 7 of 615

700 احکام خداوندی — Page 7

7 1 حرف اوّل آج سے چار سال قبل لجنہ اماء اللہ اسلام آباد نے جب سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشاد ” جو شخص قرآن کے سات سو حکم میں سے ایک چھوٹے سے حکم کو بھی جاتا ہے وہ نجات کا درواز و اپنے ہاتھ سے اپنے پر بند کرتا ہے“ کی روشنی میں قرآن کریم کے 700 احکامات کے اکٹھا کرنے کا فیصلہ کیا تو لجنہ اماءاللہ کے تعاون سے خاکسار نے ابتداء میں 30 خواتین کے ذمہ ایک ایک پارہ سپر د کر کے اُن سے درخواست کی کہ وہ اپنے ذمہ لگائے گئے پارہ کا بغور مطالعہ کریں اور اس میں بیان او امر و نواہی کو قلمبند کریں۔جن خواتین نے شعبہ اشاعت لجنہ اماء اللہ کے ساتھ تعاون فرمایا۔اُن کے اسماء ذیل میں درج ہیں۔فَجَزَاهُمُ اللهُ تَعَالَى فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ أَحْسَنَ الْجَزَاء (1) مزشها شبیر (3) منصبیحه منصور (5) مر ساجدہ ایوب (7) میں عائشہ وسیم (9) مس ہما وسیم (11) مسرنسرین اکرام (13) مزامته الباسط سهیل (15) مزنیم رفیق (17) مزامتہ اللہ بیگم E-8 1-9 G-9 G-9 G-9 G-9 G-9 F-11 F-7 (2) مسزز کیه فردوس (4) مسز امتہ الرشید لطیف (6) مسز عفت پروین (8) میں شازیہ وسیم (10) مس دردانہ وسیم (12) مسز عرش ملک (14) مسز بشری اکرام (16) مسز نگہت زاہد (18) مسٹر وسیمه اوپل F-7 F-6 G-9 G-9 G-9 F-10 G-9 G-9 F-8 (19) ڈاکٹر ملیحہ انجم بعدۀ خاکسار نے برادرم مکرم داؤ داحمد منصور صاحب مربی سلسلہ 10-1 اسلام آباد سے درخواست کی کہ وہ ایک دفعہ خود قرآن کریم سے go through ہو جائیں اور اوامر و نواہی (احکامات ) کی نشان دہی کریں۔محترم مربی صاحب موصوف نے بہت محنت سے اوامر و نواہی کو اکٹھا کیا۔خاکسار نے جب