700 احکام خداوندی

Page 67 of 615

700 احکام خداوندی — Page 67

67 وَاذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ اور کثرت سے اللہ کو یاد کرو تا کہ تم کامیاب ہو جاؤ۔(الانفال : ۴۶) وَاذْكُرُ رَبَّكَ فِي نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَخِيفَةً وَدُونَ الْجَهْرِ مِنَ الْقَوْلِ بِالْغُدُةِ وَالأَصَالَ وَلَا تَكُن مِّنَ الْغَفِلِينَ ) (الاعراف : ۲۰۲) اور (اے نبی !) تو اپنے نٹس میں اپنے رب کو بجز اور خوف کے ساتھ یاد کرتے رہا کر اور رحیمی آواز سے صبح بھی اور شام بھی ایسا کیا کر ) اور کبھی غفلت کرنے والوں میں شامل نہ ہو۔فَاذْكُرُونِي أَذْكُرُكُمْ پس میرا ذکر کیا کرو میں بھی تمہیں یا درکھوں گا۔وَلَذِكْرُ اللهِ أَكْبَرُ اور اللہ کا ذکر یقینا سب (ذکروں) سے بڑا ہے۔البقرة : ۱۹۹ - ال عمران: ۱۹۲،۴۲ - الاعلى : ۱۲۰۱۵ 61 فلاح کی خاطر بکثرت ذکر کرنا وَاذْكُرُ واللَّهَ كَثِيرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ اور اللہ کو بکثرت یاد کرو تا کہ تم کامیاب ہو جاؤ۔235 آباء واجداد کے ذکر سے بڑھ کر اللہ کا ذکر کرنا (البقرة : ۱۵۳ ) (العنكبوت : ٢٦) (الجمعة: ا ا ) فَاذْكُرُ اللهَ كَذِكُرِكُمْ آبَاءَ كُمْ أَوْ أَشَدَّ ذِكْرًا (البقرة : ٢٠١) پس اللہ کا ذکر کرو جس طرح تم اپنے آباء کا ذکر کرتے ہو، بلکہ اس سے بھی زیادہ ذکر۔حمد حمد المائدة : ۱۰۵ 777