700 احکام خداوندی — Page 66
34 === 59 59 66 فَسَبِّحُ وَأَطْرَانَ النَّهَارِ لَعَلَّكَ تَرْضَى O (طه: ۱۳۱) اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کر۔سورج نکلنے سے پہلے اور اس کے غروب سے پہلے نیز رات کی گھڑیوں میں بھی تسبیح کر اور دن کے کناروں میں بھی تا کہ تو راضی ہو جائے۔حمد وَسَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلًا 0 اور اس کی تسبیح صبیح بھی کرو اور شام کو بھی۔(الاحزاب : ۴۳) وَسَبِّحُ بِحَمْدِ رَبِّكَ بِالْعَشِيَ وَالْإِبْكَارِ O (المؤمن: (۵۶) اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ شام کو بھی تسبیح کر اور صبح بھی۔واذكر ربك كَثِيرًا وَ سَبِّحُ بِالْعَشِيِّ وَالْإِبْكَارِة (آل عمران : ۴۲) اور اپنے رب کو بہت کثرت سے یاد کرا اور تسبیح کر شام کو بھی اور صبح کو بھی۔ر الانبياء : ۲۱ - :الفرقان ۵۹ - الروم : ۱۹ - ص: ۱۸ ، ۲۰ - ق : ۴۰ ۴۱ - الطور : ۴۹ - القلم ۲۹ - الدهر : ۲۲ ،۲۷ - الحجر: ۹۹ - مريم : ۱۲ - الفتح :۔تسبیح و تحمید سے تھکاوٹ محسوس نہ کرنا حملا فإن اسْتَكْبَرُوا فَالَّذِينَ عِنْدَ رَبِّكَ يُسَبِّحُونَ لَهُ بِالَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَهُمْ لَا يَسْتَمُونَ (خم السجدة : (۳۹) پس اگر وہ تکبر کریں تو جان لیں کہ ) وہ لوگ جو تیرے رب کے حضور رہتے ہیں رات اور دن اُس کی تسبیح کرتے ہیں اور وہ تھکتے نہیں۔60 ذکر الہی يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اذْكُرُوا اللَّهَ ذِكْرًا كَثِيرًا لا (الاحزاب : ۴۲) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کا ذکر کثرت کے ساتھ کیا کرو۔