700 احکام خداوندی — Page 65
55 65 5532 اللہ کی بڑائی کا بیان 33 333 ه وكبره تكبيرات اور تو بڑے زور سے اُس کی بڑائی بیان کیا کر۔حمد وَلِتُكَبِّرُوا اللَّهَ عَلَى مَا هَدَكُمُ اور اس ہدایت کی بنا پر اللہ کی بڑائی بیان کرد جو اس نے تمہیں عطا کی۔ی الحج : ٣٨ - المدثر : ۴ ہے 56 اللہ کی قدر و منزلت 57 58 5% وَمَا قَدَرُوا اللَّهَ حَقَّ قَدْرِهِ اور انہوں نے اللہ کی قدر نہیں کی جیسا کہ اس کی قدر کا حق تھا۔ب عظیم کی تسبیح ہ فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ پس اپنے رب عظیم کے نام کے ساتھ تسبیح کر۔شبح اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى اپنے بزرگ و بالا رب کے نام کا ہر عیب سے پاک ہونا بیان کر۔الواقعة : ۹۷ - الحاقة : ۵۳ - سبا : ۱۱ صبح و شام رب کی تسبیح کرنا (بنی اسرائیل : ۱۱۲) (البقرة : ١٨٦) (الزمر: ۲۸) (الواقعة : ۷۵) (الاعلیٰ : ۲) وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِهَا ۚ وَمِنَ انَّايَ الَّيْلِ