700 احکام خداوندی — Page 64
29 64 صبر ودُعا کے ساتھ اللہ سے مدد مانگنا يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلوةِ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّبِرِينَO (البقرة: ۱۵۴) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو ( اللہ سے ) صبر اور صلوٰۃ کے ساتھ مدد مانگو۔یقینا اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔البقرة : ۴ 52 اللہ سے مدد مانگنے میں استقامت دکھلانا قَالَ مُوسَى لِقَوْمِهِ اسْتَعِيْنُوا بِاللَّهِ وَاصْبِرُوا (الاعراف : ۱۲۹) موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اللہ سے مدد مانگتے رہو اور صبر سے کام لو۔53 30 30 31 اللہ کا فضل چاہنا وَسَتَلُوا اللَّهَ مِنْ فَضْلِهِ اللہ سے اس کا فضل مانگو۔النحل : ۱۵ - بنی اسرائیل : ۱۳ 54 قرب کا وسیلہ ڈھونڈنا (النساء: ۳۳) يَأَيُّهَا الَّذِينَ مَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةَ (المائدة: ٣٦) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور اس کے قرب کا وسیلہ ڈھونڈو۔وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبْ السجدة اور سجدہ ریز ہو جا اور قرب ( حاصل کرنے ) کی کوشش کر۔(العلق : ۲۰)