700 احکام خداوندی

Page 63 of 615

700 احکام خداوندی — Page 63

27 63 صدِقِيْنَ وَمَنْ أَضَلُّ سِمَّنْ يَدْعُوا مِنْ دُوْنِ اللَّهِ مَنْ لَّا يَسْتَجِيبُ لَهُ إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ وَهُمْ عَنْ دُعَائِهِمْ غَفِلُونَ O (الاحقاف : ۶،۵ ) پوچھا کیا تم نے اُسے دیکھا ہے جسے تم اللہ کے سوا پکارتے ہو؟ مجھے دکھاؤ تو سہی کہ انہوں نے زمین سے کیا پیدا کیا ہے یا ان کا شریک ہونا محض آسمانوں ہی میں ہے؟ اس سے پہلے کی کوئی کتاب میرے پاس لاؤ یا علم کا کوئی ادنی سانشان اگر تم سچے ہو۔اور اس سے زیادہ گمراہ کون ہو گا جو اللہ کے سوا اُسے پکارتا ہے جو قیامت تک اسے جواب نہیں دے سکتا ؟ اور وہ تو اُن کی پکار ہی سے غافل ہیں۔لقفن : ۱۲ 49 اللہ کی مدد کرنا يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن تَنصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرُكُمْ وَيُثْبِتُ أَقْدَامَكُمْ (محمد : ) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اگر تم اللہ کی مدد کرو تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدموں کو ثبات بخشے گا۔يَأْيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا أَنْصَارَ اللَّهِ اے و دلو گو جوایمان لائے ہو! اللہ کے انصار ( مددگار ) بن جاؤ۔28 50 اللہ تعالیٰ سے مدد طلب کرنا إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے ہم مدد چاہتے ہیں۔¡Plaça ☆☆ (الصف: ۱۵) (الفاتحة : 4 )