700 احکام خداوندی

Page 62 of 615

700 احکام خداوندی — Page 62

44 48 62 25 46 اپنی خواہش کو معبود نہ بنانا ولا تتبع الهوى فَيُضِلُّكَ عن سَبِيلِ اللهِ اور میلان طبع کی پیروی نہ کر ورنہ وہ (میلان) تجھے اللہ کے رستے سے گمراہ کر دے گا۔(ص: ۲۷) ارءَ يُتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلَهَهُ هَوْهُ ، أَفَانتَ تَكُونُ عَلَيْهِ وَكِيلًا (الفرقان : ۳۴) کیا تو نے اُس پر غور کیا جس نے اپنی خواہش ہی کو اپنا معبود بنالیا۔پس کیا تو اس کا بھی ضامن بن سکتا ہے؟ شاعر القصص: ۵۱ - الروم: ۳۰- محمد : ۱۷ - الجاثيه : ۲۴ 47 26 اللہ ہر چیز کا خالق ہے قُلِ اللهُ خَالِقُ كُلِّ شَيْ ءٍ وَ هُوَ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ (الرعد : ۱۷) تو کہہ دے کہ اللہ ہی ہر چیز کا خالق ہے اور وہ یکتا ( اور ) صاحب جبروت ہے۔ذلِكُمُ اللهُ رَبُّكُمْ إِلَهَ إِلَّا هُوَ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ فَاعْبُدُوهُ = وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ وَكِيْل (الانعام : ١٠٣ ) یہ ہے اللہ تمہارا رب۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ہر چیز کا خالق ہے۔پس اُسی کی عبادت کرو اور و : ہر چیز پر نگران ہے۔احمد المؤمن : ٦٣ - الزمر : ٦٣ بے جان بت خالق کیسے ہو سکتے ہیں قُلْ أَرَءَ يُتُمُ مَّا تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ أَرُونِي مَاذَا خَلَقُوا مِنَ الْأَرْضِ أَمْ لَهُمْ شِرُكَ فِي السَّمَوتِ ايْتُونِي بِكِتب مِنْ قَبْلِ هَذَا أَوْ أَثَرَةٍ مِّنْ عِلْمٍ إِنْ كُنتُمْ