700 احکام خداوندی — Page 60
39 20 20 60 60 اللہ کی عبادت پر دوام اختیار کرنا لله رَبِّ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا فَاعْبُدُهُ وَاصْطَبِرْ لِعِبَادَتِهِ (مريم:۲۲) (وہ) آسمانوں اور زمین کا رب ہے اور اُس کا بھی جو اُن دونوں کے درمیان ہے۔پس اس کی عبادت کر اور اس کی عبادت پر صبر سے قائم رہ۔الانبياء :۲۰ 40 خدا کے حضور ثبات قدمی 41 قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ يُوحَى إِلَى أَنَّمَا إِلَهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ فَاسْتَقِيمُوا إِلَيْهِ وَاسْتَغْفِرُوهُ ( حم السجدة: ٧) تو کہہ دے میں محض تمہاری طرح کا ایک بشر ہوں۔میری طرف وحی کی جاتی ہے کہ تمہارا معبود صرف ایک معبود ہے۔پس اُس کے حضور ثبات قدم کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ اور اس سے بخشش مانگو۔زندگی کے آخری سانس تک اللہ کی عبادت کرنا وَاعْبُدُ رَبَّكَ حَتَّى يَأْتِيَكَ الْيَقِينُ 6 اور اپنے رب کی عبادت کرتا چلا جا یہاں تک کہ تجھے یقین آجائے۔(الحجر: عبادت میں استکبار دکھلانا وَمَنْ عِنْدَهُ لَا يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِهِ وَلَا يَسْتَحْسِرُوْنَ (الانبياء :۲۰) 21 42 ☆ اور جو اس کے حضور رہتے ہیں وہ اس کی عبادت کرنے میں استکبار سے کام نہیں لیتے اور نہ کبھی تھکتے ہیں۔الاعراف: ۲۰۷ - المؤمن: ۶۱ - الصفت: ۳۶