700 احکام خداوندی — Page 58
34 17 18 35 36 58 نه سورج کو سجدہ کرو اور نہ چاند کو۔اور اللہ کو سجدہ کرو جس نے انہیں پیدا کیا اگر تم صرف اُسی کی عبادت کرتے ہو۔يَأَيُّهَا الَّذِينَ آسَنُوا ارْكَعُوا وَاسْجُدُوا وَاعْبُدُوا رَبَّكُمْ اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! رکوع کرو اور سجدہ کرو اور اپنے رب کی عبادت کرو۔-10۔11 (الحج : ۷۸) الفرقان: ۲۱: ۲۵ - الحج : ۱۹ - النحل : ۵۰ - الحجر: ۹۹ - الرعد : ۱۲ - العلق: ۲۰ خدا کی خالص پرستش کرو وَارْكَعُوا مَعَ الرَّكِعِينَ اور خدا کی خالص پرستش کرنے والوں کے ساتھ مل کر خدا کی خالص پرستش کرد۔اللہ کی طرف جھکنے کا حکم (البقرة : ۴۴) وانيبُوا إِلَى رَبِّكُمْ وَأَسْلِمُوا لَهُ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَكُمُ الْعَذَابُ (الزمر: ۵۵) اور اپنے رب کی طرف جھکو اور اس کے فرمانبردار ہو جاؤ پیشتر اس کے کہ تم تک عذاب آجائے۔منيب الله پس تم سب اُس خدا کی طرف جھکتے ہوئے دین فطرت اختیار کرو۔القمن : ١٦ - الشورى : ۱۱ - الرعد: ٣١ تبتل اختیار کرنا وَتَبَتَّلْ إِلَيْهِ تَبْتِيلاة اور اس کی طرف پوری طرح منقطع ہوتا ہوا الگ ہو جا۔(الروم : ۳۲) (المزمل : ٩)