700 احکام خداوندی

Page 57 of 615

700 احکام خداوندی — Page 57

16 57 یقینا اللہ میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے۔پس اسی کی عبادت کرو ( اور ) یہی سیدھا راستہ ہے۔وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِ نَسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَO اور میں نے جن و انس کو پیدا نہیں کیا مگر اس غرض سے کہ وہ میری عبادت کریں۔(الذريت: ۵۷) ہ ہو النساء : ٣٧- المائدة : ١١٨ - الاعراف: ۶۶۰۶۰ - يونس : ۴۔النحل: ۳۷۔مريم:۳۷۔الانبياء : ٩۳/۲۶ - النمل : ۲۰ - العنكبوت: ۱۷ ۵۷ - المؤمنون: ۲۴، ۳۳۔الزخرف : ۶۵ - الزمر : ۲۷ - طه : ۱۵ - الرعد : ۳۷- یوسف ۴۱۔بنی اسرائیل: ۲۴۔هود: ۳، ۱۲۴،۶۲ - النمل: ۴۶۔31 اس رب کی عبادت جو نعمتوں سے نوازتا ہے حمد فلْيَعْبُدُ وَا رَبَّ هَذَا البَيْتِ الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِنْ جُوعٍ وَا سَنَهُمْ مِنْ خَوْبة بين (القريش :۵،۴) پس وہ عبادت کریں اس گھر کے رب کی۔جس نے انہیں بھوک سے ( نجات دیتے ہوئے ) کھانا کھلایا اور انہیں خوف سے امن دیا۔82 32 اللہ ہی عبادت کا مستحق ہے إِيَّاكَ نَعْبُدُ تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں۔33 اللہ ، جورب رحمان ہے، کا سجدہ کرنا (الفاتحة : ۵) م لا تَسْجُدُوا لِلشَّمْسِ وَلَا لِلْقَمَرِ وَاسْجُدُ وَا لِلَّهِ الَّذِى خَلَقَهُنَّ إِن كُنتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَO ( حم السجدة : ۳۸)