700 احکام خداوندی

Page 56 of 615

700 احکام خداوندی — Page 56

30 30 15 56 اور اگر وہ بعض باتیں جھوٹے طور پر ہماری طرف منسوب کر دیتا۔تو ہم اسے ضرو ر داہنے ہاتھ سے پکڑ لیتے۔پھر ہم یقیناً اُس کی رگ جان کاٹ ڈالتے۔پھر تم میں سے کوئی ایک بھی اُس سے ( ہمیں ) رو کنے والا نہ ہوتا۔29 20 الطور : ۳۴ مشرکین کی سزا ہے أَحْشُرُوا الَّذِينَ ظَلَمُوا وَأَزْوَاجَهُمْ وَ مَا كَانُوا يَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ فَاهُدُوهُمْ إِلَى صِرَاطِ الْجَحِيمِ وَقِفُوْهُمْ إِنَّهُمْ مَّسْئُولُونَ (الصفت : ۲۵،۲۳) ان لوگوں کو اکٹھا کرو جنہوں نے ظلم کئے اور ان کے ساتھیوں کو بھی اور ان کو بھی جن کی وہ عبادت کیا کرتے تھے اللہ کے سوا۔پس انہیں جہنم کے رستے پر ڈال دو۔اور انہیں ذرا ٹھہراؤ، یقینا وہ پوچھے جانے والے ہیں۔14:3 ☆☆ اللہ کی عبادت کرنا تتقون يَأَيُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوا رَبَّكُمُ الَّذِى خَلَقَكُمْ وَالَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ (البقرة : ۲۲) اے لوگو! تم عبادت کرو اپنے رب کی جس نے تمہیں پیدا کیا اور ان کو بھی جو تم سے پہلے تھے۔تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو۔إِنَّ اللهَ رَبّى وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ هذَا صِرَاطٌ مُسْتَقِيمٌ (ال عمران : ۵۲)