700 احکام خداوندی

Page 560 of 615

700 احکام خداوندی — Page 560

560 ہم و غم دور کرنے کے لئے صبح و شام پڑھنے کی دُعا و حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَرَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ 6 (التوبة: ١٢٩ ) میرے لئے اللہ کافی ہے۔اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں۔اس پر میں تو کل کرتا ہوں اور وہی عرش عظیم کارب ہے۔المی پناہ میں آنے اور ہر قسم کے شرسے بچنے کے لئے آخری تین سورتیں پڑھنا بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْةٌ وَلَمْ يُولَدُهُ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدَة (الاخلاص) اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا ، دن مانگے دینے والا ( اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔تو کہہ دے کہ وہ اللہ ایک ہی ہے۔اللہ بے احتیاج ہے۔نہ اُس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا۔اور اُس کا کبھی کوئی ہمسر نہیں ہوا۔(الفلق) بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ لْ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَة وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ) وَمِنْ شَرِّ التَّقْتَتِ فِي الْعُقَدِلْ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَة اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا ، بن مانگے دینے والا ( اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔تو کہہ دے کہ میں (چیزوں کو ) پھاڑ کر (نئی چیز ) پیدا کرنے والے رب کی پناہ مانگتا ہوں۔اُس کے شر سے جو اس نے پیدا کیا۔اور اندھیرا کرنے والے کے شر سے جب وہ چھا چکا ہو۔اور گر ہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے اور حاسد کے شر سے جب وہ حسد کرے۔بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ) مَلِكِ النَّاسِ لْ إِلَيْهِ النَّاسِ لا مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ نْ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ) مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ن اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا ، بن مانگے دینے والا ( اور ) بار بار رحم کرنے والا (الناس)