700 احکام خداوندی

Page 55 of 615

700 احکام خداوندی — Page 55

55 T اور تم ان کو گالیاں نہ دو جن کو وہ اللہ کے سوا پکارتے ہیں ورنہ وہ دشمنی کرتے ہوئے بغیر علم کے اللہ کو گالیاں دیں گے۔اس طرح ہم نے ہر قوم کو ان کے کام خوبصورت بنا کر دکھائے ہیں۔پھر ان کے رب کی طرف ان کو لوٹ کر جانا ہے۔تب وہ انہیں اس سے آگاہ کرے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔27 اللہ تعالی پر افتراء اور مفتری کی ناکامی و نامرادی حمل قَالَ لَهُمُ مُّؤْسَى وَيُلَكُمْ لَا تَفْتَرُوْا عَلَى اللَّهِ كَذِبًا فَيُسْحِتَكُمْ بِعَذَابٍ : وَقَدْ خَابَ مَنِ افْتَرَى موسیٰ نے ان سے کہا وائے افسوس تم پر اللہ پر جھوٹ نہ گھڑو ورنہ وہ تمہیں عذاب سے نہیں نہیں کر دے گا۔اور یقینا وہ نامراد ہو جاتا ہے جو افترا کرتا ہے۔28 (طه: ۶۲) فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللهِ كَذِبًا لِيُضِلُّ النَّاسَ بِغَيْرِ عِلْمٍ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّلِمِيْنَ ةُ (الانعام : ۱۴۵ ) پس اس سے زیادہ ظالم کون ہو سکتا ہے جو اللہ پر جھوٹ گھڑے تا کہ بغیر کسی علم کے لوگوں کو گمراہ کر دے۔یقین اللہ ظلم کرنے والے لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔قُلْ إِنَّ الَّذِينَ يَفْتَرُونَ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ لَا يُفْلِحُونَ (یونس : ۷۰) تو کہہ دے یقینا وہ لوگ جو اللہ پر جھوٹ گھڑتے ہیں کامیاب نہیں ہوں گے۔الاعراف: ۳۸- يونس : ۱۸ - هود : ۱۹ - الكهف: ١٦ - العنكبوت: ٢٩ - الجاثية: - الصف: ۸۔الجن: 1 ـ الزمر: ٣٣ خدا پر من گھڑت باتیں گھڑنے کی سزا اور نبی کی صداقت کی دلیل وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْأَتَاوِيلِ لَأَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينَ فَمَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَجِزِيْنَ O وَإِنَّهُ لَتَذْكِرَةٌ لِلْمُتَّقِينَ O (الحاقة : ۴۹،۴۵) 14