700 احکام خداوندی

Page 558 of 615

700 احکام خداوندی — Page 558

1 558 والدین کے احسانات کو یاد کر کے رحم مانگنے کی دُعا رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيْنِي صَغِيرَاهُ (بنی اسرائیل: ۲۵) اے میرے رب! ان دونوں پر رحم کر جس طرح ان دونوں نے بچپن میں میری تربیت کی۔سواری پر سفر کرنے کی دُعا : آنحضرت ﷺ سواری پر سوار ہوتے وقت یہ دُعا پڑھا کرتے تھے حمد سبحنَ الَّذِى سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ (الزخرف: ۱۵،۱۴) پاک ہے وہ جس نے اسے ہمارے لئے مسخر کیا اور ہم اسے زیر نگیں کرنے کی طاقت نہیں رکھتے تھے۔اور یقینا ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔خدا تعالیٰ کے قدرت مطلق اور اُس کے دعوؤں پر ایمان رَبَّنَا إِنَّكَ جَامِعُ النَّاسِ لِيَوْمٍ لَّا رَيْبَ فِيْهِ إِنَّ اللَّهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيعَادَةُ (آل عمرن: ١٠ ) اے ہمارے رب ! تو یقیناً لوگوں کو جمع کرنے والا ہے اس دن کے لئے جس میں کوئی شک نہیں۔یقینا اللہ وعدہ خلافی نہیں کرتا۔آغاز و انجام کے نیک ہونے اور خالص نصرت الہی کی دُعا رَبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَ اجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنكَ سُلْطَنَا نَصِيرًا ٥ (بنی اسرائیل: ۸۱) اے میرے رب! مجھے اس طرح داخل کر کہ میرا داخل ہونا سچائی کے ساتھ ہو اور مجھے اس طرح نکال کہ میر انکلنا سچائی کے ساتھ ہو اور اپنی جناب سے میرے لئے طاقتور مددگار عطا کر۔اعمال کی قدر دانی کے متعلق دُعا ا سُبْحَنَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ 6 وَسَلَمٌ عَلَى الْمُرْسَلِيْنَةً وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِيْنَ 6 (الخشت: ۱۸۱ ،۱۸۳) پاک ہے تیرا رب ، رب العزت ! اُس سے جو وہ بیان کرتے ہیں۔اور سلام ہو سب مُرسلین پر۔۔