700 احکام خداوندی — Page 550
1 1299 550 آخرین کے لئے عید بن جائے اور تیری طرف سے ایک عظیم نشان کے طور پر ہو اور ہمیں رزق عطا کر اور تو رزق دینے والوں میں سب سے بہتر۔حضرت مریم کی والدہ نے پیدائش سے قبل اپنی اولاد کو وقف کرنے کی یہ دعا کی۔سیدنا حضرت خلیفہ المسیح الرابع رحمہ اللہ نے وقف نو کے والدین کو بھی پیدائش سے قبل یہ دُعا بکثرت پڑھنے کی تلقین فرمائی تھی: حمد ربِّ إِنِي نَذَرْتُ لَكَ سَافِي بَطْنِى مُحَرَّرًا فَتَقَبَّلُ سِنِى إِنَّكَ أَنْتَ ۚ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ 0 (آل عمرن : ۳۲) اے میرے رب ! جو کچھ بھی میرے پیٹ میں ہے یقینا وہ میں نے تیری نذر کر دیا ( دنیا کے جھمیلوں سے ) آزاد کرتے ہوئے۔پس تو مجھ سے قبول کرلے۔یقینا تو ہی بہت سننے والا (اور ) بہت جانے والا ہے۔عبادالرحمن کی دعائیں اپنی زیادیتوں، گناہوں کی مغفرت اور ثبات قدمی کی دُعا م رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَ إِسْرَافَنَا فِي أَمْرِنَا وَ ثَبِّتُ أَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ O (آل عمرن : ۱۴۸) اے ہمارے رب ! ہمارے گناہ بخش دے اور اپنے معاملہ میں ہماری زیادتی بھی۔اور ہمارے قدموں کو ثبات بخش اور ہمیں کا فرقوم کے خلاف نصرت عطا کر۔عباد الرحمن غضب الہی سے بچنے کے لئے یہ دُعا کرتے ہیں رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ ۖ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا إِنَّهَا سَاءَتْ مُسْتَقَرًا وَمُقَامًاO (الفرقان : ٦٧،٦٦ ) اے ہمارے رب ! ہم سے جہنم کا عذاب ٹال دے یقینا اس کا عذاب چمٹ جانے والا ہے۔یقیناً