700 احکام خداوندی

Page 548 of 615

700 احکام خداوندی — Page 548

548 اے میرے رب ! مجھے بخش دے اور میرے بھائی کو بھی اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل کر اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔فرعون کی بیوی کی اپنے ظالم شوہر سے نجات کی دُعا رَبِّ ابْنِ لِي عِندَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ وَنَجِّنِي مِنْ فِرْعَوْنَ وَ عَمَلِهِ وَ نَجِّنِي (التحريم : ١٢ ) من القوم الظلمين 3 اے میرے رب ! میرے لئے اپنے حضور جنت میں ایک گھر بنادے اور مجھے فرعون سے اور اس کے عمل سے بچالے اور مجھے ان ظالم لوگوں سے نجات بخش۔ا حضرت موسی علیہ السلام نے فرعون کے دربار میں شرح صدر ہولت امر، زبان میں تاثیر اور فصاحت و بلاغت کے حصول کے لئے یہ دعا کی: حمله رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسْرْ لِي أَمْرِيلْ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِيَا وَاجْعَلْ لِي وَزِيْرًا مِنْ أَهْلِي هَرُوْنَ أَخِيلْ اشْدُدْبِةِ أَزْرِى وَاشْرِكْهُ فِي أَمْرِى كَى نُسَبِّحَكَ كَثِيرًا وَنَذَكُرَكَ كَثِيران (۳۵،۲۶:۴) اے میرے رب ! میرا سینہ میرے لئے کشادہ کر دے۔اور میرا معاملہ مجھ پر آسان کر دے۔اور میری زبان کی گرہ کھول دے۔تا کہ وہ میری بات سمجھ سکیں۔اور میرے لئے میرے اہل میں سے میرا نائب بنا دے۔ہارون میرے بھائی کو۔اس کے ذریعے میری پشت مضبوط کر۔اور اسے میرے کام میں شریک کر دے۔تا کہ ہم کثرت سے تیری تسبیح کریں۔اور تجھے بہت یاد کریں۔حصول خیر کی ایک جامع دعا جو حضرت موسیٰ نے کی: رَبِّ إِنِي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيْرَ O (القصص: ۲۵) اے میرے رب ! یقینا میں ہر اچھی چیز کے لئے جو تو میری طرف نازل کرے، ایک فقیر ہوں۔حضرت موسی علیہ السلام نے دشمن پر گرفت مضبوط کرنے کے لئے یہ دعا کی: رَبَّنَا إِنَّكَ أتَيْتَ فِرْعَوْنَ وَمَلَاهُ زِيْنَةٌ وَ أَسْوَالًا فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا رَبَّنَا لِيُضِلُّوا عَنْ سَبِيْلِكَ ، رَبَّنَا اطْمِسُ عَلَى أَمْوَالِهِمْ وَاشْدُدْ عَلَى قُلُوبِهِمْ فَلَا