700 احکام خداوندی

Page 528 of 615

700 احکام خداوندی — Page 528

528 اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو تمہارے لئے جائز نہیں کہ تم زبردستی کرتے ہوئے عورتوں کا ورثہ لو۔705 1259 عورتوں کو جو دیا ہے، اس میں سے کچھ چھین لینے کی ممانعت م وَلَا تَعْضُلُوهُنَّ لِتَذْهَبُوا بِبَعْضٍ مَا أَتَيْتُمُوهُنَّ إِلَّا أَنْ يَأْتِينَ بِفَاحِشَةٍ مُّبَيِّنَةٍ (النساء: ٢٠) اور انہیں اس غرض سے تنگ نہ کرو کہ تم جو کچھ انہیں دے بیٹھے ہو اس میں سے کچھ (پھر) لے بھا گو ،سوائے اس کے کہ وہ کھلی کھلی بے حیائی کی مرتکب ہوں۔706 1260 ورثہ کی تقسیم يُوصِيكُمُ اللهُ فِي أَوْلَادِكُمْ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ إِلَّا نَثَيَيْنِ ، فَإِنْ كُنَّ نِسَاءَ فَوْقَ اثْنَتَيْنِ فَلَهُنَّ ثُلُنَا مَا تَرَكَ ، وَإِنْ كَانَتْ وَاحِدَةً فَلَهَا النِّصْفُ وَلَا بَوَيْهِ لِكُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا السُّدُسُ مِمَّا تَرَكَ إِن كَانَ لَهُ وَلَدٌ ، فَإِن لَّمْ يَكُن لَّهُ وَلَدْ وَ وَ رِئَةٌ أَبَوَهُ فَلَا يَهِ الثُّلُثُ ۚ فَإِنْ كَانَ لَهُ إِخْوَةٌ فَلَاتِهِ السُّدُسُ مِنْ بَعْدِ وَصِيَّةٍ يُوصِي بِهَا أَوْ دَيْنٍ ابَا وَكُمْ وَابْنَا وَ كُمْ لَا تَدْرُونَ أَيُّهُمْ أَقْرَبُ لَكُمْ نَفْعًا فَرِيضَةٌ مِّنَ اللهِ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًاO وَلَكُمْ نِصْفُ مَاتَرَكَ أَزْوَاجُكُمْ إِن لَّمْ يَكُن لَّهُنَّ وَلَدٌ ، فَإِن كَانَ لَهُنَّ وَلَدَ فَلَكُمُ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْنَ مِنْ بَعْدِ وَصِيَّةٍ يُوصِينَ بِهَا أَوْدَيْنِ وَلَهُنَّ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْتُمُ إِن لَّمْ يَكُن لَّكُمْ وَلَدٌ : فَإِن كَانَ لَكُمْ وَلَدَ فَلَهُنَّ الثَّمُنُ مِمَّا تَرَ كُتُمْ مِنْ بَعْدِ وَصِيَّةٍ تُوْصُوْنَ بِهَا أودين (النساء : ۱۳،۱۲) اللہ تمہیں تمہاری اولاد کے بارے میں وصیت کرتا ہے۔مرد کے لئے دو عورتوں کے حصہ کے برابر (حصہ) ہے۔اور اگر وہ دو سے زیادہ عورتیں ہوں تو ان کے لئے دو تہائی ہے اُس میں سے جو اُس (مرنے والے) نے چھوڑا۔اور اگر وہ اکیلی ہو تو اس کے لئے نصف ہے۔اور اس (میت) کے