700 احکام خداوندی

Page 523 of 615

700 احکام خداوندی — Page 523

523 إحْدَى الْأُمَمِ ، فَلَمَّا جَاءَ هُمْ نَذِيرٌ مَّا زَادَهُمْ إِلَّا نُفُوران (فاطر: ۴۳) اور انہوں نے اللہ کی پختہ قسمیں کھائیں کہ اگر ان کے پاس کوئی ڈرانے والا آیا تو ضرور وہ ہر ایک امت سے بڑھ کر ہدایت پا جائیں گے۔پس جب ان کے پاس کوئی ڈرانے والا آیا تو انہیں نفرت کے سوا کسی چیز میں نہ بڑھا سکا۔(المائدة: ٩٠ ) 699 1247 قسموں کی حفاظت کرنے اور اُن کے توڑنے کا کفارہ و لَا يُوا خِذْ كُمُ اللَّهُ بِاللَّغْوِ فِي أَيْمَانِكُمْ وَلَكِنْ يُوا خِذْ كُمْ بِمَا عَقَد تُمُ الْأَيْمَانَ فَكَفَّارَتُه إِطْعَامُ عَشَرَةٍ مَسْكِينَ مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيْكُمْ أوْ كِسْوَتُهُمْ أَوْتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ فَمَنْ لَّمْ يَجِدْ فَصِيَامُ ثَلَثَةِ أَيَّامٍ ذَلِكَ كَفَّارَةً أَيْمَانِكُمْ إِذَا حَلَفْتُمْ * وَاحْفَظُوا أَيْمَانَكُمْ كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آيَتِهِ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ O الہ تمہیں تمہاری لغو قسموں پر نہیں پکڑے گا لیکن وہ تمہیں ان پر پکڑے گا جو تم نے قسمیں کھا کر وعدے کئے ہیں۔پس اس کا کفارہ دس مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے جو اوسطا تم اپنے گھروں کو کھلاتے ہو، یا انہیں کپڑے پہنانا ہے یا ایک گردن آزاد کرنا ہے۔جو اس کی توفیق نہ پائے تو تین دن کے روزے رکھنے ہوں گے )۔یہ تمہارے عبد کا کفارہ ہے جب تم حلف اٹھالو۔اور ( جہاں تک بس چلے ) اپنی قسموں کی حفاظت کیا کرو۔اسی طرح اللہ تمہارے لئے اپنی آیات کھول کھول کر بیان کرتا ہے تا کہ تم شکر کرو۔(نوٹ: اس آیت میں قسموں کی حفاظت کرنے کے ذکر کے ساتھ ساتھ ان کے توڑنے کا کفارہ اور اس میں مختلف طریق بیان ہوئے ہیں جو یہ ہیں ) 1248 (1) لغو قسموں پر کوئی پکڑ نہیں مگر پکی قسموں کو توڑنے پر خدا تعالیٰ کی پکڑ ہے۔اور اس کے توڑنے کا کفارہ دس مسکینوں کو متوسط درجہ کا کھانا کھلانا ہے جو تم اپنے گھر والوں کو کھلاتے ہو۔(2) 1249