700 احکام خداوندی — Page 524
524 (3) 1250 یا انہیں کپڑے پہنانا ہے۔1251 (4) یا ایک غلام کی گردن کا آزاد کرنا ہے۔(5) 1252 جو اس کی توفیق نہ پائے اُسے تین دن کے روزے رکھنے ہوں گے۔1253 (6) تم اپنی قسموں کی حفاظت کیا کرو۔ہے ہے البقرة : ۲۲۷- ص: ۴۵ 700 1254 قسم کو باطل کرنے کی ممانعت حمد ولا تحنت اور (اپنی) قسم کو جھوٹا نہ کر۔(ص: ۴۰) (نوٹ: حضرت خلیفہ اسیح الثانی ناله موندن نے اس کاترجمہ یہ فرمایا ہے کہ حق سے باطل کی طرف مائل نہ ہو۔201 1255 حلال و حرام چیزوں میں سے کسی کو تبدیل کرنے کی قسم کو کھولنا يَأَيُّهَا النَّبِيُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَا أَحَلَّ اللهُ لَكَ ، تَبْتَغِي مَرْضَاتَ أَزْوَاجِكَ۔وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ O قَدْ فَرَضَ اللهُ لَكُمْ تَحِلَّةَ أَيْمَا نِكُمْ وَاللَّهُ مَوْلَكُمْ ، (التحريم: ٣،٢) وَهُوَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ O اے نبی ! تو کیوں حرام کر رہا ہے جسے اللہ نے تیرے لیے حلال قرار دیا ہے۔تو اپنی بیویوں کی رضا چاہتا ہے اور اللہ بہت بخشنے والا (اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔اللہ نے تم پر اپنی قسمیں کھولنا لازم کر دیا ہے اور اللہ تمہارا مولیٰ ہے اور وہ صاحب علم ( اور ) صاحب حکمت ہے۔