700 احکام خداوندی

Page 522 of 615

700 احکام خداوندی — Page 522

522 696 1243 اپنی قسموں کو فریب سے رسوخ بڑھانے کا ذریعہ نہ بناؤ وَلَا تَكُونُوا كَالَّتِي نَقَضَتْ غَزْلَهَا مِنْ بَعْدِ قُوَّةٍ أَنَكَانًا تَتَّخِذُونَ أَيْمَانَكُمْ دَخَلًا بَيْنَكُمْ أَن تَكُونَ أُمَّةٌ هِيَ أَرْبَى مِنْ أُمَّةٍ * (النحل: ٩٣) اور اس عورت کی طرح مت بنو جس نے اپنے کاتے ہوئے سوت کو اس کے مضبوط ہو جانے کے بعد کاٹ کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیا تھا اسی طرح کہ تم اپنی قسموں کو فریب کے ذریعہ آپس میں رسوخ بڑھانے کا ذریعہ بنالو۔1244 | اپنی قسموں کو فریب کا ذریعہ نہ بناؤ م وَلَا تَتَّخِذُوا أَيْمَا نَكُمْ دَخَلَا بَيْنَكُمْ فَتَزِلَّ قَدَمَ بَعْدَ ثُبُوتِهَا (النحل: ۹۵ ) اور تم اپنی قسموں کو آپس میں فریب کرنے کا ذریعہ مت بناؤ ورنہ تمہارا قدم بعد اس کے کہ ( وہ خوب مضبوطی سے ) جم چکا ہو ( پھر ) پھسل جائے گا۔007 1245 اصلاح بن الناس سے بچنے کے لئے اللہ کو قسموں کا نشانہ بنانے کی ممانعت النَّاسِ وَلَا تَجْعَلُوا اللَّهَ عُرْضَةً لَا يُمَانِكُمْ أَنْ تَبَرُّ و او تَتَّقُوا وَتُصْلِحُوا بَيْنَ (البقرة : ۲۲۵) | اور اللہ کو اپنی قسموں کا نشانہ اس غرض سے نہ بناؤ کہ تم نیکی کرنے یا تقوی اختیار کرنے یا لوگوں کے درمیان اصلاح کرنے سے بچ جاؤ۔1246698 اللہ کی پختہ قسمیں کھا کر نبی کو مت جھٹلاؤ م وَأَقْسَمُوْا بِاللَّهِ جَهْدَ أَيْمَا نِهِمْ لَئِنْ جَاءَ هُمْ نَذِيرٌ لَّيَكُونُنَّ أَهْدَى مِنْ